اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سویڈن نے انجری ٹائم میں گول کر کے ہندوستان کو شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-24
in کھیل
A A
سویڈن نے انجری ٹائم میں گول کر کے ہندوستان کو شکست دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

اسٹاک ہوم// سویڈن کی انڈر 23 خواتین کی فٹ بال ٹیم نے بدھ کو اینجل ہوم آئی پی میں اپنے میچ میں انجری ٹائم میں گول کرکے ہندوستان کو ایک-صفر سے شکست دی۔
سویڈش خواتین نے ابتدائی راؤنڈ میں بہتر حملہ کیا، لیکن ہندوستان نے دباؤ سے نکلتے ہوئے جارحانہ رویہ اختیار کیا۔
ہندوستان کو پہلا موقع 12ویں منٹ میں ملا جب منیشا کلیان نے مارٹینا تھوکچوم سے لیفٹ فلینک پر گیند لی۔ ۔ منیشا نے ہندوستان کے لیے پہلا گول کرنے کی کوشش کی لیکن گیند سیدھی کیپر کے ہاتھ میں چلی گئی۔
منیشا نے 35ویں منٹ میں دوبارہ کوشش کی لیکن سویڈش ڈیفنڈر اسے روکنے میں کامیاب رہے۔ 40ویں منٹ میں انجو تمانگ کی طرف سے ایک کوشش تھی لیکن اسے سویڈن کی گول کیپر ایما ہولمگرین نے آسانی سے پکڑ لیا۔
حریف ٹیم نے بھی کئی بار گول کرنے کی کوشش کی لیکن ہندوستانی گول کیپر ادیتی چوہان نے کئی مواقع پر احتیاط کا مظاہرہ کیا۔
ہندوستان کے لیے بہترین موقع میچ کے 73ویں منٹ میں آیا جب پیاری نے منیشا کے پاس کی مدد سے گول کرنے کی کوشش کی لیکن وہ گیند کو جال میں نہ پہنچا سکیں۔
میچ کے 90 منٹ کے اختتام پر دونوں ٹیمیں صفر پر تھیں۔ اضافی وقت میں ایبا ہیڈ نے کارنر کک لگائی، جو لن وکیئس کے قدموں میں چلی گئی، انہوں نے 96ویں منٹ میں میچ کے پہلے گول کے ساتھ گیند کو نیٹ میں پہنچا کر سویڈن کو ایک-صفر سے جیت دلائی۔
ہندوستانی انڈر 23 خواتین فٹ بال ٹیم کا اگلا میچ 25 جون کو امریکہ کے خلاف ہوگا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شان مسعود کی ایک اور میچ وننگ ففٹی، ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں زیادہ رنز بنانے والے دوسرے بیٹر بن گئے

Next Post

سویتا دولت مشترکہ کھیلوں میں بھی کپتانی کریں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
شان مسعود کی ایک اور میچ وننگ ففٹی، ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں زیادہ رنز بنانے والے دوسرے بیٹر بن گئے

سویتا دولت مشترکہ کھیلوں میں بھی کپتانی کریں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.