پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سرحدی صورتحال کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-12
in قومی خبریں
A A
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو یہاں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں موجودہ سرحدی صورتحال کا جائزہ لیا اور پاکستان کی فوجی مہم جوئی کا جواب دینے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعظم کے دفتر نے کہا کہ وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہونے والی میٹنگ میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان، آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی، فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ اور سینئر حکام نے شرکت کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا، "وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں 7، لوک کلیان مارگ پر ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، این ایس اے اجیت ڈوبھال، سی ڈی ایس جنرل انیل چوہان، مسلح افواج کے سربراہان اور سینئر حکام نے شرکت کی۔”
یہ اجلاس ا س لئے اہمیت کا حامل سمجھا جارہا ہے جب پاکستان نے آج صبح مختلف فوجی اور فضائی تنصیبات پر فضائی حملے کیے جنہیں ہندستانی دفاعی فورسز نے ناکام بنا دیا۔ ہندستان نے راولپنڈی کے نور خان ایئربیس سمیت پاکستان کے مختلف ائیر بیس پر بھی حملہ کیا اور فوجی تنصیبات کو بھاری نقصان پہنچایا۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ گزشتہ 24 گھنٹوں میں وزیر اعظم کی یہ دوسری ملاقات ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ جمعہ کو مسٹر سنگھ نے مغربی سرحد پر سیکورٹی صورتحال اور ہندوستانی مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی، جس میں جنرل چوہان، تینوں فوجوں کے سربراہان اور دفاعی سیکریٹری راجیش کمار سنگھ نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شیوراج نے پاکستان کی سرحد سے متصل اضلاع میں زراعت سے متعلق کاموں کا جائزہ لیا

Next Post

32 ہوائی اڈے مسافرطیاروں کے لیے 15مئی تک بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی

32 ہوائی اڈے مسافرطیاروں کے لیے 15مئی تک بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.