ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کےلئے وزراءکو مختلف شہروں میں روانہ :عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-25
in تازہ تریں
A A
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی عمرعبداللہ سے پوچھ گچھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جموں وکشمیر کے باشندوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے کابینی وزرا کو ملک کے مختلف شہروں کے لئے روانہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ وزرا کے ان دوروں کا مقصد متعلقہ ریاستی حکومتوں کے ساتھ کوششوں کو مربوط کرنا اور جموں و کشمیر کے باشندوں کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانا ہے ۔
واضح رہے کہ پہلگام سانحہ کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں مقیم کشمیریوں کو ہراساں کرنے کی اطلاعات ہیں۔
وزیر اعلیٰ نے جمعہ کو’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا”فی الوقت ملک کی دیگر ریاستوں میں جموں وکشمیر کے طلباءاور تاجروں میں تحفظ کا احساس پیدا کرنے کے مقصد سے ، میں نے اپنے کابینہ کے وزراءکو ملک کے مختلف شہروں میں تعینات کیا ہے “۔
عمرعبداللہ نے کہا کہ وزرا کے ان دوروں کا مقصد متعلقہ ریاستی حکومتوں کے ساتھ کوششوں کو مربوط کرنا اور جموں و کشمیر کے باشندوں کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانا ہے ۔
ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا کہ جموں وکشمیر حکومت اپنے شہریوں کے لئے کہیں بھی اور ہرجگہ کھڑی رہے گی۔
عمر عبداللہ نے گذشتہ روز کہا کہ جموں وکشمیر حکومت ان ریاستوں کی حکومتوں کے ساتھ رابطے میں ہے جہاں سے کشمیری طلبا کو دھمکیاں دینے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
وزیر اعلیٰ نے کہا”میں ان ریاستوں میں اپنے ہم منصب وزرائے اعلیٰ کے ساتھ بھی رابطے میں ہوں اور ان سے اضافی احتیاط برتنے کی درخواست کی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام حملہ: ایل جی اور آرمی چیف کا جموں و کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Next Post

پہلگام دہشت گردانہ حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی : سابق آرمی چیف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
پہلگام دہشت گردانہ حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی : سابق آرمی چیف

پہلگام دہشت گردانہ حملہ انٹیلی جنس کی ناکامی : سابق آرمی چیف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.