ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جوکووچ نے اُگو کارابیلی کو شکست دے کر میامی اوپن کے آخری 16 میں جگہ بنائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-25
in کھیل
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

فلوریڈا//سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے ارجنٹینا کے کیمیلو اُگو کارابیلی کو شکست دے کر میامی اوپن کے آخری 16 میں جگہ بنا لی۔
چوتھی سیڈ یافتہ سربیائی کھلاڑی جوکووچ نے ارجنٹینا کے کارابیلی کو 6-1, 7-6 (7-1) سے ہرایا۔ جوکووچ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلا سیٹ صرف 34 منٹ میں جیت لیا اور دوسرے سیٹ میں جلد ہی بریک لے لیا۔ 24 مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپئن جوکووچ نے ٹائی بریک میں 7-1 سے کامیابی حاصل کر کے اپنی جیت کو یقینی بنایا۔
اس جیت کے ساتھ، جوکووچ اے ٹی پی ماسٹرز 1000 ایونٹس میں 411 فتوحات کے سنگ میل تک پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے رافیل نڈال کو پیچھے چھوڑ کر آل ٹائم فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
37 سالہ جوکووچ، جو اپنا ساتواں میامی اوپن ٹائٹل جیتنے کے خواہشمند ہیں، اگلے مرحلے میں اٹلی کے لورینزو موسیٹی کا سامنا کریں گے۔ موسیٹی نے کینیڈا کے فیلکس اوگر-الیاسیمے کو 4-6, 6-2, 6-3 سے شکست دے کراگلے راونڈ میں جگہ بنائی۔
دوسری طرف، نویں سیڈ یافتہ یونانی کھلاڑی اسٹیفانوس تسسیپاس، امریکی کھلاڑی سیباسٹین کورڈا سے 7-6 (7-4) 6-3 سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ ایک اور مقابلے میں بلغاریہ کے گریگور دیمتروف نے روس کے کارین خاچانوف کو 6-7 (7-3) 6-4, 7-5 سے شکست دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیجنڈ ہاکی کھلاڑی لیسلی کلاڈیوس اپنی غیر معمولی صلاحیتوں و اسپورٹس مین شپ کے لئے مشہور تھے

Next Post

جسٹس یشونت ورما کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں پی آئی ایل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت
کھیل

چاہل کی چار وکٹیں، نارتھمپٹن شائر کی آسان جیت

2026-09-12
کھیل

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیچز کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

2026-09-12
کھیل

تیر اندازی ورلڈ کپ فائنل میں دھیرج بومّادیورا ہندوستان کی واحد امید

2026-09-12
کھیل

سبالینکا نے پیگولا کو شکست دے کر مسلسل چوتھی بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-12
کھیل

پتنگ بازی کے ساتھ ہندوستانی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کے لیے مشق کی

2026-09-12
کھیل

میں ہمیشہ سیکھتا رہتا ہوں اور سیکھتے رہنا چاہتا ہوں:محمد شامی

2026-09-12
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

جسٹس یشونت ورما کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں پی آئی ایل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.