ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اننت ناگ میں فرقہ وارانہ انتشار پھیلانے کی کوشش کرنے والے افراد کے خلاف ایف آئی آر درج: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-23
in مقامی خبریں
A A
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
سرینگر میں مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ منافرت کو ہوا دینے کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لیے جانے کے چند روز بعد جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پولیس نے حالیہ قتل کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔
پولیس نے یہ ایف آئی آر پولیس اسٹیشن اننت ناگ میں درج کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا’’اننت ناگ پولیس نے حالیہ کوکرناگ واقعے کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کرنے والے افراد کے خلاف پولیس اسٹیشن اننت ناگ میں ایک ایف آئی آردرج کی ہے ‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ پولیس اس واقعے میں منصفانہ، غیر جانبدارانہ اور حقائق پر مبنی تحقیقات کرنے کے لئے پر عزم ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے’’بے بنیاد بیانیہ پھیلانے اور فرقہ وارانہ انتشار کو ہوا دینے کی کسی بھی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور عوامی امن کو خراب کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی‘‘۔
ترجمان نے لوگوں کو گمراہ کن معلومات پر کان دھرنے سے احتراز کرنے کی تاکید کی ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیاں علاقے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو قائم رکھتے ہوئے انصاف کی فراہمی کیلئے تندہی سے کام کر رہی ہیں۔
واضح رہے کہ پولیس نے۱۹مارچ کو اننت ناگ کی ایک لڑکی کے اغوا اور قتل کے کیس کو حل کرکے سری نگر کے رہنے والے ایک ملزم کو گرفتار کیا اور اس کے ایک دن بعد سری نگر میں ایک شخص کو مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ تقسیم کو ہوا دینے کی کوشش کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جے جے ایم میں ’بے ضابطگیوں‘کی تحقیقات ہوگی

Next Post

جموں کشمیر کے کٹھوعہ میں انسداد دہشت گردی آپریشن تیز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج

جموں کشمیر کے کٹھوعہ میں انسداد دہشت گردی آپریشن تیز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.