ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افغانستان : عالمی ادارہ صحت کی 80 فیصد خدمات اڑھائی ماہ بعد بند ہونے کا خطرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-19
in عالمی خبریں
A A
افغانستان:مرد سرپرستوں کے بغیر فضائی سفر کرنے والی خواتین پر پابندی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

کابل///
عالمی ادارہ صحت نے پیر کے روز بتایا ہے کہ اس کی افغانستان کے شہریوں کے لیے پیش کی جانے والی خدمات 80 فیصد تک ماہ جون سے کم ہونے کا خطرہ موجود ہے۔عالمی ادارہ صحت نے خدمات کی اس بندش کی وجہ عالمی ادارہ صحت کی معاشی مشکلات اور فنڈز کی کمی بتائی ہے۔
اقوام متحدہ کے اس صحت کے شعبے کے مطابق اسے کیش کی کمی کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کے صحت سے متعلق ادارے نے اس کی وجہ فنڈز کی کمی بتائی ہے۔ کیونکہ امریکہ نے امدادی رقم میں کٹوتی کر دی ہے۔ فندز کی یہی کمی اس کی وجہ ہے۔کسی ہنگامی مداخلت کے بغیر عالمی ادارہ صحت کی 220 سے زائد سہولتیں جون 2025 تک بند ہو جائیں گی۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان میں بتائی ہے۔عالمی ادارہ صحت اس سے پہلے ہی 167 منصوبوں کی بندش کا بتا چکا ہے۔ ان منصوبوں کی بندش کی وجہ بھی فنڈز کی کمی ہی بنی ہے۔ اس وجہ سے بہت سی زندگیوں کو بھی خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
سلویڈور نے مزید کہا لیکن یہ سب محض فنڈنگ کی وجہ سے نہیں ہے، انسانی ہنگامی صورت حال ہے جس کی وجہ سے پچھلے کئی سال کی کوششوں اور خدمات ختم ہو کر رہ جائیں گی۔
عالمی ادارہ صحت اسی وجہ سے اس وقت سے خبر دار کرنا شروع کر رکھا ہے جب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کے لیے فنڈز میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں۔افغانستان میں اس دستبرداری اور واشنگٹن کے تعاون کے خاتمے کی وجہ سے خسرے کی نگرانی کا پورا نیٹ ورک ہی خطرے میں پڑ گیا ہے جسے اب تک مکمل طور پر واشنگٹن کی طرف سے فنڈ کیا جا رہا تھا۔
ڈبلیو ایچ او کے مطابق افغانستان میں جنوری اور فروری میں خسرہ کے 16000 سے زیادہ مشتبہ کیسز سامنے آئے اور ان میں سے 111 کی اموات واقع ہو چکی ہیں۔ لیکن ان اعداد و شمار کو طالبان حکام متنازع سمجھتے ہیں۔
افغان طالبان کی حکومت جسے دنیا کے زیادہ تر ملک تسلیم نہیں کرتے اس عالمی ادارہ صحت پر بہت انحصار کرتی ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے عالمی ادارہ صحت کے مطابق افغانستان میں خسرے اور ڈینگی کی وبا پھیلی ہوئی ہے۔ جبکہ افغانستان طبی حوالے سے دیگر کئی مسائل میں بھی الجھا ہوا ہے۔ افغانستان میں بچوں کو پولیو سے بچانے کے لیے بھی عالمی ادارہ کوششیں کر رہا ہے۔
پولیو کی وبا اب صرف افغانستان اور اس کے پڑوسی ملک پاکستان میں باقی رہ گئی ہے۔
افغانستان میں فنڈز کی اسی کمی کی وجہ سے بچوں کو بچانے کے ایک اہم منصوبے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ پچھلے ماہ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ ایک خیراتی ادارے کی مدد سے چلنے والی 18 طبی سہولتیں بھی پچھلے ہفتوں کے دوران ختم ہو چکی ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ انتظامیہ نے فرانس کو نیویارک میں نصب مجمسمہ آزادی دینے کا امکان یکسر مسترد کردیا

Next Post

جموں کشمیر میں۵۵۰میڈیکل اَفسران کی اسامیاں خالی:ڈار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شمالی کوریا دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دے گا: کم جونگ ان
عالمی خبریں

کم جونگ ان کا بیٹی کے ہمراہ روسی سفارتخانے کا غیر معمولی دورہ

2025-05-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نو منتخب پوپ لیو چہاردہم کو مبارک باد

2025-05-10
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد
عالمی خبریں

کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا امریکی صدر کے ناقد

2025-05-10
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری
عالمی خبریں

اسرائیل کے جنوبی لبنان پر شدید فضائی حملے۔ شہریوں میں خوف و ہراس

2025-05-10
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

غزہ جنگ کی توسیع کا مطلب ہے یرغمالوں کی قربانی: حماس

2025-05-08
محمدبن سلمان کی یمنی صدارتی لیڈرشپ کونسل کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات
عالمی خبریں

ولی عہد کی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

2025-05-08
عالمی خبریں

خالدہ ضیاء کی بنگلہ دیش واپسی، ہزاروں کارکنان کا شاندار استقبال

2025-05-08
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
عالمی خبریں

شام میں طبی قافلے پر حملے میں دو افراد ہلاک

2025-05-08
Next Post
جموں کشمیر میں۵۵۰میڈیکل اَفسران کی اسامیاں خالی:ڈار

جموں کشمیر میں۵۵۰میڈیکل اَفسران کی اسامیاں خالی:ڈار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.