پیر, جولائی 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی نے براڈ کاسٹرز کو ’شٹ اپ‘ کال دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-19
in کھیل
A A
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

نئی دہلی //
بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے براڈ کاسٹرز کو ’شٹ اپ‘ کال دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے کھیلوں کے پیشہ ورانہ تجربات اور تجزیہ کے بجائے کھلاڑیوں کی ذاتی ترجیحات پر توجہ مرکوز کرنے پر براڈ کاسٹروں پر تنقید کردی۔کوہلی نے آئی پی ایل 2025 سے قبل رائل چیلنجرز بنگلورو انویشن لیب انڈین اسپورٹس سمٹ میں بات کرتے ہوئے اس کی بجائے کھیل پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے کہ کسی کھلاڑی نے لنچ میں کیا کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایک براڈ کاسٹ شو میں کھیل کے بارے میں بات کرنے کی ضرورت ہے نہ کہ میں نے کل دوپہر میں کھانے کے لیے کیا کھایا یا دہلی میں میرے پسندیدہ چھولے بٹورے کی جگہ آپ کرکٹ کے میچوں میں ایسا نہیں کرسکتے بلکہ آپ اس کے بارے میں بات کرسکتے ہیں کہ ایک کھلاڑی کس سے گزر رہا ہے۔واضح رہے کہ کوہلی دنیا کے فٹ ترین کرکٹرز میں سے ایک ہیں اور اکثر ان کا موازنہ کرسٹیانو رونالڈو اور نوواک جوکووچ کی طرح کیا جاتا ہے۔ویرات کوہلی سخت غذا اور سخت ورزش پر مشتمل ایک سخت طرز عمل کی پیروی کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوسے شکست دے دی

Next Post

نئی سوچ، نئی قیادت، ایماندارانہ بات چیت ضروری: جے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ

نئی سوچ، نئی قیادت، ایماندارانہ بات چیت ضروری: جے شنکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.