جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا بھی صاحبزادہ فرحان کی جارحانہ سنچری کے گنُ گانے لگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-18
in کھیل
A A
عمران ملک ٹیم آنڈیا کے لیے ضرور کھیلیں گے لیکن ہمیں تھوڑا انتظار کرنا ہوگا : آکاش چوپڑا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

نئی دہلی //
سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا بھی پاکستانی ٹیم کے نوجوان بلے باز صاحبزادہ فرحان کی جارحانہ سنچری کے گنُ گانے لگے۔
آکاش چوپڑا نے سوشل میڈیا پوسٹ میں صاحبزادہ فرحان کی اننگز کی کھُل کر تعریف کی اور مشکلات کی شکار پاکستان ٹیم میں شامل کرنے کی اسکیم بنانے پر سوال کیا۔
انہوں نے کہا کہ کیا زبردست بیٹنگ کی اور 114 رنز بنائے، کیا ایسے بلے باز کو پاکستان کے ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل ہونے کی کوئی اسکیم نہیں ہے؟۔
فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں 182 رنز کے تعاقب میں معاذ صداقت کے ساتھ صاحبزادہ فرحان نے اننگز کا شاندار آغاز کیا، صداقت نے محتاط انداز میں کھیلا تو صاحبزادہ فرحان جارحانہ انداز میں دکھائی دیے اور گراؤنڈ کے چاروں اطراف چھکے اور چوکے لگائے تاہم فرحان کے تابڑ توڑ حملے کوئی نہیں روک سکا کیونکہ اس نے صرف 56 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کر کے پشاور کو ایک کمانڈنگ پوزیشن میں ڈال دیا۔
دائیں ہاتھ کے بلے باز 59 گیندوں پر 114 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے کیونکہ پشاور نے ہدف 18.4 اوورز میں ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
جارحانہ سنچری سکور کر کے انہوں نے نہ صرف پاکستانی کرکٹرز بلکہ بھارتی کھلاڑیوں کی توجہ بھی حاصل کر لی ہے جو اب ان کی ٹیم میں عدم شمولیت پر سوال اٹھا رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم بڑا پلیئر ہے، بیڈ پیچ سب پر آتا ہے، انضمام الحق

Next Post

ہاکی: 36 رکنی ٹیم قومی کوچنگ کیمپ میں پریکٹس کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

ہاکی: 36 رکنی ٹیم قومی کوچنگ کیمپ میں پریکٹس کرے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.