ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا نے آسٹریلیا کو 26 رنوں سے شکست دے کر سیریز برابر کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-18
in کھیل
A A
سری لنکا نے آسٹریلیا کو 26 رنوں سے شکست دے کر سیریز برابر کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

پلکیل//سری لنکا نے جمعرات کو بارش سے متاثرہ دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 26 رنوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔
میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47.4 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 220 رن بنائے تاہم بارش کے باعث کھیل دو گھنٹے کے لیے ملتوی کر دیا گیا اور میچ کے اووروں کو کم کر کے 43 کر دیا گیا۔ آسٹریلیا کو 216 رنوں کا نظرثانی شدہ ہدف ملا لیکن اس کی ٹیم 37.1 اوور میں 189 رن پر ڈھیر ہو گئی۔ چمیکا کرونارتنا نے 47 رنوں کے عوض تین وکٹ حاصل کئے جبکہ دشمنت چمیرا، دھننجے ڈی سلوا اور دونتھ ویلالگے نے دو دو وکٹ حاصل کئے۔کرونارتنا کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ ملا۔
آسٹریلیا کی جانب سے گلین میکسویل نے 30 رن بنائے۔ آسٹریلیا ایک بار پانچ وکٹ پر 170 پر مضبوط پوزیشن میں تھا لیکن اسی سکور پر میکسویل کے آؤٹ ہونے کے بعد کنگارووں کی اننگز کو سمٹنے میں زیادہ دیر نہیں لگی۔
اس سے قبل بارش کے امکان کے باوجود آسٹریلیا نے ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور کنگارو بالر کپتان ایرون فنچ کی توقعات پر پورا اترے۔ کنگارو بالروں نے کفایتی بالنگ کرتے ہوئے وقفے وقفے سے سری لنکا کے وکٹ حاصل کئے۔ سری لنکا کا کوئی بھی کھلاڑی 40 رن کا ہندسے تک نہ پہنچ سکا۔ وکٹ کیپر کوشل مینڈس نے سب سے زیادہ 36 رن بنائے۔ مینڈس نے اپنی اننگز میں 41 گیندیں کھیلیں اور دو چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ اس کے علاوہ دھننجے ڈی سلوا اور کپتان داسن شناکا نے ٹیم کے اسکور میں 34-34 رنوں کا اضافہ کیا۔
آسٹریلیا کے لیے پیٹ کمنز نے 8.4 اوورز میں 35 رن دے کر چار وکٹ حاصل کئے، جب کہ اپنا پہلا بین الاقوامی میچ کھیل رہے میتھیو کوہن مین اور گلین میکسویل نے دو دو وکٹ حاصل کئے۔ لیگ اسپنر مچل سویپسن نے ایک وکٹ حاصل کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں بہتری، تیسرے نمبر پر آگیا

Next Post

محمد عامر کا گلوسسٹرشائر سے معاہدہ، نسیم شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
محمد عامر کا گلوسسٹرشائر سے معاہدہ، نسیم شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل

محمد عامر کا گلوسسٹرشائر سے معاہدہ، نسیم شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.