منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بجٹ غریب عوام کی بہتری کیلئے ہے:چودھری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-07
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملانے کا سوال ہی پید ا نہیں ہوتا :نائب وزیرا علیٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
جموںکشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں جمعہ کے روز پیش کیا گیا بجٹ غریب عوام کی بہتری کے لئے ہے ۔
چودھری نے کہا کہ ہم نے جو لوگوں کے ساتھ وعدے کئے تھے ان کو پورا کیا گیا۔
نائب وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں اسمبلی میں عمر عبداللہ کی طرف سے بجٹ پیش کرنے کے بعد باہر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
چودھری نے کہا’’نیشنل کانفرنس نے جو الیکشن کے دوران لوگوں سے وعدے کئے تھے ان سب کو بجٹ میں پورا کیا گیا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’خواتین کو بااختیار بنانے سے غریبوں کے مشکلات حل کرنے تک سب کچھ اس میں ہے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ۲سو یونٹ بجلی کی مفت فراہمی کا بھی ذکر ہے جس کی بات سن کو اپوزیشن کو کانٹے چھب گئے تھے ۔
نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس بجٹ سے غریبوں کو راح محسوس ہوئی ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر کی جامع ترقی ‘پر توجہ مرکوز‘یہ ایک نئے اور خوشحال جموں کشمیر کیلئے ایک روڈ میپ ہے

Next Post

بجٹ میں تمام برادریوں اور افراد کا خیال رکھا گیا ہے :ایتو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
خلاف ورزی کے مرتکب پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف اب کارروائی ہوگی :وزیر تعلیم

بجٹ میں تمام برادریوں اور افراد کا خیال رکھا گیا ہے :ایتو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.