بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محبوبہ کا بی جی ایس بی یو کے پروفیسر کی معطلی پر وضاحت کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-05
in اہم ترین
A A
سوپور اور کٹھوعہ ہلاکتوں پر عمر عبداللہ کی خاموشی مایوس کن: محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

سرینگر//
پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے منگل کو بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی (بی جی ایس بی یو) راجوری میں ایک پروفیسر کی معطلی پر تشویش کا اظہار کیا۔
محبوبہ نے کہا’’یہ ایک تشویشناک امر بن گیا ہے کیونکہ یہ یونیورسٹی کے تعلیمی ماحول اور مجموعی تعلیمی نظام کو نمایاں طور پر متاثر کر سکتا ہے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔
محبوبہ نے کہا’’بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی کے ڈاکٹر پرویز عبداللہ کی معطلی ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے جب کہ تدریسی اور غیر تدریسی عملہ ان کی حمایت میں غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر ہے‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’یہ ایک تشویشناک امر بن گیا ہے کیونکہ یہ یونیورسٹی کے تعلیمی ماحول اور مجموعی تعلیمی نظام کو نمایاں طور پر متاثر کر سکتا ہے ‘‘۔
محبوبہ نے کہا’’بہت سے سازشی تھیوریاں گردش کر رہی ہیں جس سے اس قیمتی یونیورسٹی کے وجود کو خطرہ لاحق ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’انتظامیہ کو ان کی معطلی کی وجوہات کو واضح کرکے منظر عام پر لانا چاہئے ‘‘۔
پی ڈی پی صدرکا پوسٹ میں مزید کہنا تھا’’اسسٹنٹ پروفیسر کے خلاف ایسی کارروائی کیوں کی گئی اس کو سمجھنے کے لیے شفافیت اور احتساب بہت ضروری ہے ‘‘۔
جیسا کہ پہلے ہی اطلاع دی گئی ہے، بی جی ایس بی یو کی فیکلٹی نے غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کردی تھی کیونکہ ٹیچرس ایسوسی ایشن کے صدر کو لازمی شوکاز نوٹس دیے بغیر معطل کردیا گیا تھا۔
بی جی ایس بی یو میں مینجمنٹ اسٹڈیز ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر پرویز عبداللہ کو ۲۱فروری۲۰۲۵ کے حکم کے تحت معطل کردیا گیا تھا اور کشتواڑ نرسنگ کالج سے منسلک کیا گیا تھا۔
عبداللہ بی جی ایس بی یو ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر ہیں جنہوں نے اس سے قبل یونیورسٹی کے چانسلر کے ساتھ ’یونیورسٹی میں جاری بدعنوانی‘ اور’ادارے میں بگڑتی ہوئی گورننس‘پر کئی ملاقاتیں کی ہیں۔
فیکلٹی کا الزام ہے کہ عبداللہ کو ’نظام میں بدعنوانی کو بے نقاب کرنے‘ کیلئے نشانہ بنایا گیا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر عبداللہ کی معطلی یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے تحریری طور پر باضابطہ کلیئرنس جاری کرنے کے ایک ماہ بعد سامنے آئی ہے، جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ’ہمارے ریکارڈ کے مطابق، یونیورسٹی میں ان کے خلاف کوئی ویجیلنس / ڈسپلنری جانچ زیر التوا نہیں ہے‘۔
بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی (بی جی ایس بی یو) کے وائس چانسلر پروفیسر جاوید اقبال نے پیر کے روز کہا کہ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کو معطل کرنے کا فیصلہ ۲۰۲۱ میں اس شخص کے خلاف درج متعدد شکایات کی بنیاد پر مناسب طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سجاد لون کا آرٹیکل۳۷۰اور پولیس تصدیق پر اسمبلی سے واک آؤٹ

Next Post

گزشتہ دو برسوں کے دوران۴کروڑ ۴۸لاکھ سیاح آئے :عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
اگرالحاق مستقل تھاتو اس کی شرائط بھی مستقل تھیں:وزیر اعلیٰ

گزشتہ دو برسوں کے دوران۴کروڑ ۴۸لاکھ سیاح آئے :عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.