بدھ, جولائی 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ غیر آئینی‘ غیر جمہوری یا ملک مخالف بل کی اجازت نہیں دیں گے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-04
in اہم ترین
A A
خصوصی درجہ کی قرار داد:بی جے پی نے فرضی اسمبلی منعقد کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ صرف مودی اور شاہ ریاستی درجہ بحال کر سکتے ہیں ‘

۲۸ سے۳۱جولائی تک موسلادھار بارش اور اچانک سیلاب کا خدشہ

جموں//
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور اپوزیشن لیڈر سنیل شرما کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر اسمبلی میں کسی بھی غیر آئینی، غیر جمہوری یا ملک مخالف بل کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
شرما نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ آج اسٹیٹ گورنمنٹ نے بھی مودی جی کے وژن کو تسلیم کیا۔
بی جے پی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
شرما نے کہا’’جو اسکیمیں ہیں وہ مودی جی کی اسکیمیں ہیں اور اچھی بات ہے کہ ہ آج اسٹیٹ گورنمنٹ نے بھی مودی جی کے وژن کو تسلیم کیا‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہم اسمبلی میں غیر جمہوری، غیر آئینی یا ملک مخالف کسی بھی بل یا کوئی بھی سوال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ‘‘۔
ایک سوال کے جواب میں شرما نے کہا’’اپوزیشن اسمبلی کے اجلاس کیلئے تیار ہے اور جو لوگوں کو مسائل ہیں ان کے متعلق ہائوس میں سرکار سے سوال کریں گے ‘‘۔
شرما نے کہا کہ سرکار جو گذشتہ پانچ مہینوں کے دوران جن مسائل کو حل کرنے میں ناکام ہوئی ہے ان مسائل کو اسمبلی میں زور و شور سے اٹھایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گاندربل سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک‘پٹن میں تین افراد زخمی

Next Post

ایل جی کے خطاب میں ۳۷۰ کی منسوخی کا تذکرہ نہ ہونے پر اپوزیشن برہم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ صرف مودی اور شاہ ریاستی درجہ بحال کر سکتے ہیں ‘
اہم ترین

’ صرف مودی اور شاہ ریاستی درجہ بحال کر سکتے ہیں ‘

2026-07-28
۲۸ سے۳۱جولائی تک موسلادھار بارش اور اچانک سیلاب کا خدشہ
اہم ترین

۲۸ سے۳۱جولائی تک موسلادھار بارش اور اچانک سیلاب کا خدشہ

2026-07-28
سنہا کا پائیدار اور ماحول دوست سیاحت کو فروغ دینے پر زور
اہم ترین

سنہا کا پائیدار اور ماحول دوست سیاحت کو فروغ دینے پر زور

2026-07-28
 ۷؍لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے فوج کے ڈاگ اسکواڈ کی خدمات حاصل
اہم ترین

 ۷؍لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے فوج کے ڈاگ اسکواڈ کی خدمات حاصل

2026-07-28
’۲۰۳۶ تک پیسہ غیر متعلق ہو سکتا ہے‘مصنوعی ذہانت ہر چیز بدل دے گی‘
اہم ترین

’۲۰۳۶ تک پیسہ غیر متعلق ہو سکتا ہے‘مصنوعی ذہانت ہر چیز بدل دے گی‘

2026-07-28
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ
اہم ترین

لوک سبھا میں پرچہ لیک اور  امتحانی بدعنوانیوں کے خلاف ترمیمی بل پیش، سزائیں مزید سخت کرنے کی تجویز

2026-07-28
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف  اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار

2026-07-28
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

سرینگر میں ۵ء۶۰کروڑ  روپے مالیت کی۸غیر  منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-07-28
Next Post
ایل جی کے خطاب میں ۳۷۰ کی منسوخی کا تذکرہ نہ ہونے پر اپوزیشن برہم

ایل جی کے خطاب میں ۳۷۰ کی منسوخی کا تذکرہ نہ ہونے پر اپوزیشن برہم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.