جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ماہ مبارک رمضان کے پیش نظر تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے :صوبائی کمشنر کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-28
in اہم ترین
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر ‘وی کے بدھوری کا کہنا ہے کہ ماہ مبارک رمضان کے پیش نظر وادی میں تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔
بدھوری نے کہا کہ ہم یہاں تمام تہوار مل کے مناتے ہیں اور کل بھی ماہ رمضان کے متعلق اہم میٹنگ ہونے والی ہے ۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بدھوری نے کہا’’ماہ رمضان کے بارے میں پہلے ہی ایک میٹنگ ہوئی ہے اس کیلئے تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہم یہاں تمام تہوار مل کے مناتے ہیں اور کل بھی ماہ رمضان کے متعلق اہم میٹنگ ہونے والی ہے ‘‘۔
بجلی کٹوتی کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں بدھوری نے کہا’’غیر اعلانیہ بجلی کٹوتی ایک مسئلہ رہتا ہے لیکن اس سال سب کے تعاون سے بجلی کی حالت اچھی رہی ہے اور ماہ رمضان میں بھی اچھی رہے گی‘‘۔
محکمہ موسمیات کی طرف سے زرد وارننگ کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’ہم سب کو بارش کا بہت انتظار تھا ہم سب خوش ہیں، نوے فیصد بجلی بحال ہے ، ہوائی ٹرانسپورٹ، ریل سروس بحال ہے ، قومی شاہراہ کھلی ہے صرف کچھ پہاڑی پاسز بند ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی ایچ ای ڈیلی ویجروں کا اپنے مطالبات کے حق میں جموں میں احتجاج

Next Post

محبوبہ کا عمر عبداللہ کو خط‘ پارٹی کی تین مجوزہ بلوں کیلئے حمایت مانگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

محبوبہ کا عمر عبداللہ کو خط‘ پارٹی کی تین مجوزہ بلوں کیلئے حمایت مانگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.