اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آئی جی پی کا دورہ بارہمولہ مشترکہ سیکورٹی تیاریوں کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-22
in اہم ترین
A A
عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی جی پی کا سینئر افسران کے ساتھ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر زون وی کے بردی نے جموں و کشمیر پولیس اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی مشترکہ سیکورٹی تیاریوں اور آپریشنل صلاحیتوں کا جائزہ لینے کے لیے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کا دورہ کیا۔
بردی نے اپنے دورے کے دوران نے ضلع پولیس لائنز بارہمولہ میں ایک اعلیٰ سطحی مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی جس میں بہتر کوآرڈینیشن، وسائل کے مشترکہ استعمال اور آپریشنل کارکردگی پر توجہ مرکوز کی گئی۔
میٹنگ میں پولیس اور سی آر پی ایف کے سینئر افسران نے شرکت کی جنہوں نے مشترکہ تعیناتی کی حکمت عملیوں، آپریشنل تیاریوں اور ابھرتے ہوئے سیکورٹی چیلنجوں پر غور کیا۔
آئی جی پی نے امن و امان کو برقرار رکھنے میں دونوں افواج کی کوششوں کو سراہتے ہوئے خطے کے سیکورٹی فریم ورک کو مضبوط بنانے کیلئے مسلسل تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
اس دوران انہوں نے اسپیشل آپریشنز گروپ (ایس او جی) کی آپریشنل تیاریوں اور صلاحیتوں کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں ان کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہوئے ان کی اعلیٰ سطح کی تربیت اور پیشہ ورانہ مہارت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اور اس بات چیت میں موسم گرما کے آپریشن کی حکمت عملی، اہم حفاظتی حکمت عملیوں اور آئندہ سیزن کیلئے ہنگامی منصوبوں کا خاکہ بھی شامل تھا۔
اس موقع پر بردی نے اپنے خطاب میں اہلکاروں کی لگن اور پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی اور ان کے درمیان مسلسل تعاون کی اہمیت اور ابھرتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے فعال اقدامات پر زور دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میںبرفباری اور بارشوں کے بعد موسم میں بہتری

Next Post

پونچھ میں ہندوپاک افواج کے مابین فلیگ میٹنگ کا انعقاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post

پونچھ میں ہندوپاک افواج کے مابین فلیگ میٹنگ کا انعقاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.