اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شوپیاں اور اننت ناگ میں منشیات فروشوں کی جائیدادیں قرق:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-21
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شوپیاں اور اننت ناگ میں ایک کروڑ ۲۲لاکھ رروپیہ مالیت کی جائیداد کو قرق کیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ شوپیاں پولیس نے منشیات فروش مدثر احمد ملک، یاور احمد ملک اور شاہد السلام ملک پسران غلام محمد ملک ساکن ملہورہ زینہ پورہ کی جائیداد کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت منسلک کیا ہے ۔
ترجمان نے کہاکہ زینہ پورہ پولیس تھانے میں درج ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۱/۵۴کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی۔
ان کے مطابق قانونی قواعد و ضوابط مکمل کرنے کے بعد ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں جائیداد کو اٹیچ کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ شوپیاں پولیس کی طرف سے تحقیقات کے دوران جائیداد کی شناخت غیر قانونی طور حاصل شدہ جائیداد کے طور پر ہوئی ہے ۔
دریں اثنا جنوبی ضلع اننت ناگ میں بھی پولیس نے منشیات فروش کی ایک کروڑ روپیہ مالیت کی جائیداد کو قرق کیا۔
پولیس بیان کے مطابق عبدالمجید بٹ داماد محمد احسن گنائی ساکن چی گنڈ سری گفوارہ کی جائیداد جس میں ایک کنال اراضی اور دو منزلہ رہائشی مکان شامل ہیں کو ضبط کیا گیا ہے ۔
پولیس کے مطابق اس طرح کی کارروائی سے منشیات فروشوں کے حوصلے پست ہوجائیں گے اور منشیات کے کاربار میں کمی آسکتی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ جائیداد کی ضبطی سے منشیات کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کو ایک مضبوط پیغام جاتا ہے کہ ایسی سرگرمیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ پولیس نے سال رواں میں وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کئی منشیات فروشوں کی پراپرٹی کو اٹیچ کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر اور جموں سڑک حادثات میں پولیس اہلکار سمیت ۴ کی موت

Next Post

کانگریس عمر عبداللہ کی قیادت والی جموں کشمیر حکومت کا حصہ ہے:قرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

کانگریس عمر عبداللہ کی قیادت والی جموں کشمیر حکومت کا حصہ ہے:قرہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.