بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’کچھ دشمن عناصر اردو اور کشمیری کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-21
in اہم ترین
A A
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمرکابینہ میں توسیع:کہیں خوشی کہیں غم

کابینہ توسیع پر حکمران جماعت میں ناراضگی، ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے صدر‘ فاروق عبداللہ نے جمعرات کو کہا کہ یہ افسوس ناک ہے کہ کچھ دشمن عناصر اردو اور کشمیری کو علاقائی یا مذہبی زبانوں کا لیبل لگا کر انہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ڈاکٹر فاروق نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اس طرح کی کوششوں کی مخالفت کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان زبانوں کو آنے والی نسلوں تک منتقل کیا جائے تاکہ وہ بھی ان کی حفاظت کرسکیں۔
۱۲ فروری کو منائے جانے والے مادری زبان کے دن کے موقع پر ایک بیان میں فاروق نے کہا کہ اپنی زبان ، ثقافت اور ورثے کا تحفظ قابل فخر اور لچکدار قوموں کی پہچان ہے۔
حکمران جماعت کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ تاریخ گواہ ہے کہ جو قومیں اپنی زبان، ثقافت اور روایات کو بھول جاتی ہیں وہ بالآخر تاریخ میں غائب ہو جاتی ہیں۔
ڈاکٹر فاروق نے اس بات پر زور دیا کہ جموں و کشمیر میں بولی جانے والی تمام زبانوں کا تحفظ خطے کی منفرد شناخت اور کشمیریت کے تحفظ کے لئے ضروری ہے۔
این سی صدر نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ مخالف عناصر اردو اور کشمیری کو علاقائی یا مذہبی زبانوں کا لیبل لگا کر انہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اس طرح کی کوششوں کی مخالفت کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان زبانوں کو آنے والی نسلوں تک منتقل کیا جائے تاکہ وہ بھی ان کی حفاظت کرسکیں۔
ڈاکٹر فاروق نے مزید کہا کہ جموں، کشمیر اور لداخ میں بولی جانے والی تمام زبانوں بشمول اردو کے تحفظ کیلئے ہر فرد کو ذاتی ذمہ داری لینی چاہئے۔
حکمران جماعت کے صدر نے کہا’’اپنی شناخت کی حفاظت کیلئے، ہمیں اپنے وجود کو برقرار رکھنا ہوگا، جو صرف اپنی مادری زبانوں کو زندہ رکھ کر ہی حاصل کیا جا سکتا ہے‘‘۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ زندہ قوموں کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ اپنی تہذیب، ثقافت، زبان اور ثقافت کو زندہ رکھنے کی کوشش کرتی رہتی ہیں۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وعدے اور سیاسی جماعتیں

Next Post

حکومت شعبہ صحت کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہے :ایتو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

عمرکابینہ میں توسیع:کہیں خوشی کہیں غم

2026-10-28
کابینہ توسیع پر حکمران جماعت میں ناراضگی، ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز
اہم ترین

کابینہ توسیع پر حکمران جماعت میں ناراضگی، ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز

2026-10-28
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’کابینہ سے باہر رہ جانے والے ارکان کے آنسو پونچھوں گا‘

2026-10-28
سنہا کی زیر صدارت یو ایچ کیو اجلاس، جموں و کشمیر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

سنہا کی زیر صدارت یو ایچ کیو اجلاس، جموں و کشمیر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ

2026-10-28
اہم ترین

کشمیریوں سے۱۷لاکھ روپے مبینہ طور پر ہتھیانے کا معاملہ

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں متوازن اور مساوی

2026-10-28
’ریاستی درجے کی قرارداد پر ووٹنگ سے بچنے کیلئےبی جے پی ارکان نے ہنگامہ کیا‘
اہم ترین

کانگریس کا عمر عبداللہ حکومت  میں شامل ہونے سے انکار

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئے وزراء سے ملاقات  نیک خواہشات کا اظہار

2026-10-28
Next Post
خلاف ورزی کے مرتکب پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف اب کارروائی ہوگی :وزیر تعلیم

حکومت شعبہ صحت کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہے :ایتو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.