ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لکھن پور میں نجی گاڑی سے کروڑوں روپے برآمد، دو کشمیری گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-18
in تازہ تریں
A A
لکھن پور میں نجی گاڑی سے کروڑوں روپے برآمد، دو کشمیری گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/18فروری

جموںکشمیر کے لکھن پور میں پولیس نے ناکہ چیکنگ کے دوران نجی گاڑی سے ڈھائی سے تین کروڑ روپے نقدی برآمد کرکے سری نگر سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کو حراست میں لیا ہے ۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

اطلاعات کے مطابق لکھن پور میں معمول کی چیکنگ کے دوران جموں وکشمیر پولیس نے ایک گاڑی کو روک کر اس کی تلاشی لی جس دوران گاڑی سے نقدی دو سے تین کروڑ روپیہ برآمد کئے گئے ۔

معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے سری نگر سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کی گرفتاری عمل میں لا کر انہیں جوائنٹ انٹروگیشن سینٹر منتقل کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار نوجوانوں سے پوچھ تاچھ جاری ہے ۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر داخلہ کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں سکیورٹی صورتحال پر بات نہیں ہو ئی : وزیر اعلی

Next Post

بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے کشمیر کو خشک سالی کا سامناہو سکتا ہے:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے کشمیر کو خشک سالی کا سامناہو سکتا ہے:محکمہ موسمیات

بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے کشمیر کو خشک سالی کا سامناہو سکتا ہے:محکمہ موسمیات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.