اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کی جارہی ہے: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-18
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کٹھوعہ ضلع کے ایک دور افتادہ گاؤں میں دو افراد کی پراسرار موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے متعلقہ افسروں سے معاملے کی جانچ کرنے کو کہا ہے۔
۴۵سالہ روشن لال اور ۳۷ سالہ شمشیر کی لاشیں اتوار کے روز بلاور کے بٹھری گاؤں میں ایک ندی کے کنارے سے نکالی گئیں اور ابتدائی اطلاعات سے پتہ چلا کہ متوفی کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا تھا۔
عمرعبداللہ نے ایکس پر لکھا کہ کٹھوعہ کے بلاور میں دو لوگوں کی المناک موت سے بہت دکھ ہوا ہے۔’’ اس مشکل وقت میں میرے خیالات اور دعائیں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ میرا دفتر مقامی ایم ایل اے کے ساتھ رابطے میں ہے اور متعلقہ افسروں کو ان اموات کی وجوہات کی تحقیقات کرنے کے لئے کہا گیا ہے‘‘۔
بلاور پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او جتیندر سنگھ نے کہا کہ پولیس نے پہلے ہی اس واقعہ میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لئے مزید تفتیش جاری ہے۔
سنگھ نے کہا کہ اس معاملے میں دہشت گردی کے زاویے سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔
پچھلے سال بلاور سمیت کٹھوعہ کے کئی حصوں میں دہشت گردانہ سرگرمیاں دیکھنے میں آئی تھیں جس میں فوج کے ایک گشتی دستے پر حملہ بھی شامل تھا جس میں پانچ فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات شروع

Next Post

’فوج سرحد پر کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی اہل ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post

’فوج سرحد پر کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی اہل ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.