ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نئے فوجداری قوانین کا مقصد انصاف اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے :امتیازحسین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-14
in اہم ترین
A A
نئے فوجداری قوانین کا مقصد انصاف اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے :امتیازحسین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سرینگر‘ امتیاز حسین نے نئے فوجداری قوانین کے متعلق عوامی جانکاری کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد انصاف اور شفافیت کو یقینی بنایا ہے ۔
حسین نے کہا کہ تعزیرات ہند سے انڈین جسٹس کوڈ میں تبدیلی سزا سے انصاف کی طرف منتقلی کی نشاندہی کرتی ہے ۔
ایس ایس پی نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نئے فوجداری قوانین پر منعقدہ ایک پروگرام کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
حسین نے کہا’’ہمارا مقصد لوگوں تک نئے فوجداری قوانین کے متعلق جانکاری پہنچانا ہے اور حکومت قانونی نظام کو مزید شفاف، جوابدہ، اور شہریوں پر مرکوز بنانے کیلئے پر عزم ہے‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’پہلے یہاں انڈین پینل کوڈ تھا جو اب بھارتیہ نیائے کوڈ میں تبدیل ہوا ہے ، پینل کا معنی سزا ہے جبکہ نیائے کے معنی انصاف ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ تعزیرات ہند سے انڈین جسٹس کوڈ میں تبدیلی سزا سے انصاف کی طرف منتقلی کی نشاندہی کرتی ہے ۔
حسین نے کہا کہ یہ تبدیلی نوآبادیاتی قانونی فریم ورک سے جمہوری اور خودمختار نظام کی طرف ہمارے سفر کی عکاسی کرتی ہے ۔انہوں نے کہا’’یہ نئے قوانین انصاف پر منحصر ہیں تاکہ لوگوں کو صحیح معنوں میں انصاف ملے ‘‘۔
ایس ایس پی کا کہنا تھا’’ہماری توجہ نہ صرف تعزیری کارروائی پر بلکہ انصاف پر ہے اور اس بات کو یقینی بنانا کہ لوگ اپنے حقوق اور ذمہ داریوں کو سمجھیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ نئے فوجداری قوانین کے متعلق آگے بھی جانکاری پروگرام جاری رہیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر میں نشہ آور ادویات پر بھی پابندی عائد کی جانی چاہئے :نائب وزیر اعلیٰ

Next Post

کشمیر میں موسم خشک‘شبانہ درجہ حرارت ایک بار نمایاں گراوٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
کشمیر میں موسم خشک‘شبانہ درجہ حرارت ایک بار نمایاں گراوٹ

کشمیر میں موسم خشک‘شبانہ درجہ حرارت ایک بار نمایاں گراوٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.