اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیری ریاضی دان نے سری نگر میں ملک کی پہلی ہائی ٹیک سولر کار کی رونمائی کردی

’زیادہ تر الیکٹرک گاڑیوں کو چارج کرنے کیلئے سورج کی روشنی کی ضرورت ہوتی ہے لیکن یہ گاڑی خراب موسم میں بھی چارج ہو گی ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-11
in اہم ترین
A A
کشمیری ریاضی دان نے سری نگر میں ملک کی پہلی ہائی ٹیک سولر کار کی رونمائی کردی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
چودہ برسوں کی محنت شاقہ کے بعد سرینگر کے صنعت نگرعلاقے سے تعلق رکھنے والے ریاضی کے استاد بلال احمد کی تیار کردہ شمسی توانائی پر چلنے والی ملک کی پہلی گاڑی پیر کو لانچ ہوئی۔
بلال احمد میر کا سفر۲۰۲۲میں اس وقت شروع ہوا جب اس نے سولر کار کو متعارف کرایا ۔
اطلاعات کے مطابق سری نگر کے صنعت نگر سے تعلق رکھنے والے ریاضی کے استاد بلال احمد شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی بنانے کا خواب آخر کار۱۴سال بعد پورا کر ہی لیا ہے ۔
یو این آئی اردو کے ساتھ بات کرتے ہوئے میرنے کہاکہ اس گاڑی پر کام کرتے ہوئے مختلف ویڈیوز دیکھیں اور گاڑی میں ایک ایک کرکے فیچرز شامل کرنا شروع کئے ۔
کشمیر میں زیادہ تر وقت موسم ابر آلود رہتا ہے ، اس لیے میر نے ایسے سولر پینلز استعمال کیے جو سورج کی کم روشنی کے دنوں میں بھی زیادہ کارکردگی دے سکتے ہیں۔
میر نے کار کے ڈیزائن میں جدید ترین تکنیکی عناصر کو شامل کرنے کیلئے۱۹۵۰کی دہائی سے لے کر ابتک مختلف گاڑیوں کے ڈیزائنز کا مشاہدہ کیا ۔ ان کی تحقیق چھ ممالک میں شائع ہوئی اور انہیں ایلون مسک آف کشمیر کا نام دیا گیا۔
تجدید شد گاڑی شمسی توانائی سے چلنے والی کارہے جس میں ہائی ٹیک بیٹری مینجمنٹ سسٹم اور پارکنگ سینسرز ہیں ، کار چارج کے بغیر بھی چل سکتی ہے اور ا س کے جدید سولر پینل میں یہ خصوصیت ہیں کہ وہ کم وقت میں ہی بیٹریوں کو چارج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میر نے اپنے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی خاطر۱۴سال وقف کئے ۔
میر نے کہا’’زیادہ تر الیکٹرک گاڑیوں کو چارج کرنے کیلئے سورج کی روشنی کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ’رے ‘گاڑی ابر آلود اور برفباری کے موسم بھی بھی چارج ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔‘‘ ان سے جب اس گاڑی کی قیمت کے بارے میں دریافت کیا گیا تو انہوں نے کہاکہ مارکیٹ میں اس گاڑی کی قیمت دس لاکھ روپے ہوگی ۔
بتادیں کہ میر نے جب سال۲۰۲۲میں اس گاڑی کو متعارف کرایا تو اس وقت انڈین صنعت کار آنند مہندرا، جنہیں ٹیکنالوجی اور اختراعات میں گہری دلچسپی کے لیے جانا جاتا ہے نے میر کی تخلیق کو خوب سراہا ۔انہوں نے میرکے جذبے کی تعریف کی اور مزید ترقی دینے کے لیے مہندرا ریسرچ ویلی میں اپنی ٹیم سے مدد کی پیشکش بھی کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اپنی ناکامیوں کو سبق میں بدلیں‘: وزیر اعظم کا ’پریکشا پے چرچا ‘طلبا سے خطاب

Next Post

این سی میں لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ٹھوس روڈ میپ کا فقدان: بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
این سی میں لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ٹھوس روڈ میپ کا فقدان: بی جے پی

این سی میں لوگوں کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ٹھوس روڈ میپ کا فقدان: بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.