منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی بدھ کو پریکٹس کے دوران ٹھیک تھے لیکن وہ جمعرات کو گھٹنے میں کچھ سوجن ہوگئی تھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-09
in کھیل
A A
وراٹ نے خود ونڈیز کے دورے سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

ممبئی//
بھارتی ٹیم کے نائب کپتان شبھمن گل نے ویرات کوہلی کی فٹنس کے بارے میں لب کشائی کردی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شبھمن گل نے ویرات کوہلی کی فٹنس کے بارے میں خدشات کو دور کرتے ہوئے کہا کہ بلے باز ٹھیک ہیں اور اتوار کو انہیں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے فٹ ہونا چاہیے۔
ویرات کوہلی کو دائیں گھٹنے میں سوجن کی وجہ سے ناگپور میں ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ سے محروم ہونا پڑا تھا۔رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی بدھ کو پریکٹس کے دوران ٹھیک تھے لیکن وہ جمعرات کو گھٹنے میں کچھ سوجن ہوگئی تھی۔
شبھمن گل نے کہا کہ انہیں انگلینڈ کے خلاف سیریز مین نمبر تین پر بیٹنگ کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ میں ٹیسٹ میں نمبر تین پر کھیلتا ہوں اس لیے یہ کوئی بڑی ایڈجسٹمنٹ نہیں تھی، اس پوزیشن پر یہ ہمیشہ ایک چیلنج ہوتا ہے کیونکہ آپ کو کھیل کی صورتحال کے مطابق ڈھالنا پڑتا ہے۔
اس سے قبل سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ویرات کوہلی کو کپتان روہت شرما اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو کے آخر میں روہت اور گمبھیر کوہلی کی پشت پر تھپتھپاتے ہوئے دِکھائی دیتے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کوہلی کو پلیئنگ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ باہمی اتفاق سے ہوا تھا جس کے بعد قیاس آرائیاں دم توڑ گئی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سہ ملکی سیریز؛ فخر کے پاس سعید انور کا ریکارڈ توڑنے کا موقع

Next Post

کنگ کرلے گا” رضوان کا اوپننگ پر جواب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

کنگ کرلے گا" رضوان کا اوپننگ پر جواب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.