ہفتہ, مئی 17, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’۱۰سال کے دوران تاریخی ریاست کو تباہ و برباد کیا گیا‘

ممبران اسمبلی سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ خود کو لوگوں کیلئے وقف کریں:فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-29
in اہم ترین
A A
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ یہ محض ٹریلر تھا ‘پوری تصویر دنیا کو دکھائیں گے‘

آپریشن سندور وزیراعظم کی مضبوط سیاسی خواہش کا عکس:شاہ

سرینگر//
جموں کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر‘ ڈاکٹرفاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ تنظیم کی بالادستی، تنظیم میں ربط و ضبط اور تنظیمی لائحہ عمل پر کاربند رہنے سے ہی ہم کامیابی اور کامرانی کے منازل طے کرسکتے ہیں۔
ڈاکٹرفاروق نے کہاکہ لوگوں کے مسائل و مشکلات کے حل کی خاطر سرکار کوشاں ہے ۔
ان باتوں کا اظہار این سی صدر نے پارٹی ہیڈ کواٹر پر ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔
ڈاکٹر فاروق نے کہاکہ مرحوم شیخ محمد عبداللہ زندگی کے آخری دم تک اس بات کو دہراتے رہے کہ عوام ہی طاقت کا سرچشمہ ہے اور سرداری عوام کا حق ہے۔’’ جموںوکشمیر میں جبھی ایک جمہوری حکومت معرض وجود آئی جب عوام نے نیشنل کانفرنس کو بھر پور اشتراک اور تعاون فراہم کیا ‘‘۔
این سی صدر کا کہنا تھا کہ عوام نے نیشنل کانفرنس کو صرف حکومت میں نہیں لایا بلکہ ایک باری بوجھ اور امتحان میں ڈال دیا جس پر ہمارے وزرائاور اراکین اسمبلی کو کھرا اُترنا ہوگا۔
ڈاکٹر فاروق نے کہاکہ مجھے اُمید جس طرح سے ہمارے اسمبلی ممبران خصوصاً نوجوان اراکین اسمبلی دن رات ایک کرکے لوگوں کی راحت کیلئے کام کرتے رہیںگے ۔
حکمراں جماعت کے صدرنے کہاکہ اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے نومنتخب ممبران اسمبلی ہر وقت لوگوں میں رہتے ہیں اور ہمیشہ لوگوں کیلئے دستیاب رہتے ہیں، میں اپنے اسمبلی ممبران سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اسی طرح خود کو لوگوں کیلئے وقف رکھیں کیونکہ لوگوں نے اپنے قیمتی ووٹوں کے ذریعے چُنا ہے ۔ ’’ہمیں ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے عوامی مفادات کو ترجیح دینی چاہئے ، یہی ہمارا لائحہ عمل ہونا چاہئے ‘‘۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا’’ حکومت کی حد درجہ کوشش یہی ہے کہ عوام کو راحت پہنچائی جائے انشاء اللہ ریاستی درجہ کی بحالی کے بعد حکومت مزید موثر طریقے سے عوامی راحت کے کام کرسکتی ہے ‘‘۔
این سی صدر کے مطابق گذشتہ ۱۰سال کے دوران جموں وکشمیر کو جس تباہی اور بربادی کے دہانے پر لاکھڑا کیا گیا نیشنل کانفرنس کی حکومت اس تاریخی ریاست کی شانِ رفتہ پھر ایک بار بحال کرکے ہی دم لے گی۔ ہم نے اپنے منشور میں جو بھی وعدے کئے ہیں اُن سب کو ایک ایک کرکے پورا کیاجائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں متعدد مقامات پر پولیس کے چھاپے ‘پوچھ تاچھ

Next Post

رکن پارلیمنٹ روح اللہ مہدی کی دہلی میں میر واعظ عمر فاروق سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خود کار ڈرافٹ
اہم ترین

’ یہ محض ٹریلر تھا ‘پوری تصویر دنیا کو دکھائیں گے‘

2025-05-17
دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے مودی کو پھر وزیر اعظم بنائیں :شاہ
اہم ترین

آپریشن سندور وزیراعظم کی مضبوط سیاسی خواہش کا عکس:شاہ

2025-05-17
اننت ناگ‘راجوری سیٹ کے الیکشن ملتوی کرنا تمام پارٹیوں کا مطالبہ نہیں:عمر
اہم ترین

تلبل نیویگیشن پروجیکٹ پر عمرعبداللہ اور محبوبہ میں لفظی جنگ

2025-05-17
’پہلگام واقعہ کے بعد کشمیر میں انسداد دہشت گردی کارروائیوں میں تیز آئی‘
اہم ترین

’پہلگام واقعہ کے بعد کشمیر میں انسداد دہشت گردی کارروائیوں میں تیز آئی‘

2025-05-17
وقف ترمیمی قانون نے جموں کشمیر کے عوام کی اکثریت کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے: عمر عبداللہ
اہم ترین

اضافی حج پروازوں کے انتظام کیلئے مرکزسے بات کی:عمر عبداللہ

2025-05-17
اہم ترین

قوم کو فوج کی آپریشن سندورکی تاریخی فتح پر فخر ہے:منوج سنہا

2025-05-16
پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا‘ جنگ بندی کی تجویز اس نے دی :بھارت
اہم ترین

پاکستان کو نقصان پہنچ رہا تھا ‘ جنگ بندی کی تجویز اسی نے پیش کی :جئے شنکر

2025-05-16
راجوری میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام، دو ملی ٹنٹ ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد: فوج
اہم ترین

ترال تصادم میںتین مقامی دہشت گرد مارے گئے :پولیس

2025-05-16
Next Post
رکن پارلیمنٹ روح اللہ مہدی کی دہلی میں میر واعظ عمر فاروق سے ملاقات

رکن پارلیمنٹ روح اللہ مہدی کی دہلی میں میر واعظ عمر فاروق سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.