بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اے ڈی جی پی جموں کا جعلی اکاؤنٹ‘کارروائی شروع:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-24
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

جموں//
جموں کشمیر پولیس نے جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’فیس بک‘پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) جموں آنند جین کے جعلی اکاؤنٹ ظاہر ہونے کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا’’ہماری جانکاری میں یہ بات آگئی کہ اے ڈی جی پی جموں آنند جین کے نام اور پروفائل تصویر اور ایک گمراہ کن تعارف کے ساتھ ایک جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنایا گیا ہے جس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ وہ ’محکمہ جموں کشمیر کے اے ڈی جی پی، ڈائریکٹر، فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزسے وابستہ ہیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ یہ جعلی اکاؤنٹ عوام کو گمراہ کرنے اور ان کے اعتماد کا استحصال کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ۔
بیان میں کہا گیا’’ہم اس طرح کی غیر اخلاقی اور دھوکہ دہی کی سرگرمیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں اورعوام سے گذارش ہے کہ وہ چوکس رہیں اور ایسے جعلی پروفائلز کے پیغامات، فرینڈ ریکویسٹ یا کسی بھی درخواست کا جواب دینے سے گریز کریں۔
پولیس ترجمان نے کہا’’ماضی میں اس طرح کے گھوٹالوں کی مثالیں متاثرین کیلئے مالی نقصان اور جذباتی پریشانی کا باعث بنی ہیں‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) جموں اس بات پر زور دیتے ہیں کہ یہ دھوکہ دہی ایک سنگین خلاف ورزی اور عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس ایسے سائبر جرائم کو بہت سنجیدگی سے لیتی ہے اور اس غیر قانونی سرگرمی میں ملوث افراد کے خلاف فوری قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں فی الحال مکمل تحقیقات جاری ہیں اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی تاکہ مجرموں کا احتساب کیا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیماری کا پتہ لگانے کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے:چودھری

Next Post

سرینگر میں کوڈین فاسفیٹ کی۲۹۰بوتلیں برآمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

سرینگر میں کوڈین فاسفیٹ کی۲۹۰بوتلیں برآمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.