منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گاندھی جی کا سچائی اور عدم تشدد کا راستہ کانگریس کا راستہ ہے : پرینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-22
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی//کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ کانگریس بابائے قوم مہاتما گاندھی کے دکھائے گئے عدم تشدد اور مساوات کے راستے پر آگے بڑھ رہی ہے اور گاندھی جی کا دکھایا ہوا راستہ ہی کانگریس کا راستہ ہے ۔
محترمہ واڈرا نے آج ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا "مہاتما گاندھی جی نہ صرف انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما ہیں، بلکہ وہ پورے ہندوستان کے رہنما ہیں، جنہوں نے دنیا کو سچائی کی عظیم اقدار سے متعارف کرایا۔ عدم تشدد اور ستیہ گرہ، آزادی کی تحریک کے دوران، سو سال پہلے ، گاندھی جی کانگریس کے صدر بنے اور انہوں نے تحریک آزادی کو ہر ہندوستانی کی تحریک بنا دیا۔ ان کی اقدار نے ہر ہندوستانی کو ایسی زبردست ہمت سے بھر دیا، جو برطانوی حکومت کا تختہ الٹنے کا محرک عنصر بن گیا۔
انہوں نے کہا ‘‘کانگریس کا راستہ گاندھی جی کا راستہ ہے جو تشدد، نفرت اور تفرقہ انگیز خیالات کے خلاف انسانیت کی اعلیٰ ترین اقدار کو برقرار رکھتا ہے ۔ آج کانگریس صدر مسٹر ملکارجن کھڑگے جی نے بیلگاوی میں مہاتما گاندھی جی کے مجسمے کی نقاب کشائی کرکے پورے ملک کو یہ پیغام دیا ہے کہ ہمیں گاندھی جی کی اقدار کے ساتھ ساتھ تحریک آزادی کو بھی یاد رکھنا چاہیے اور ان پر عمل کرنا چاہیے ۔
قابل ذکر ہے کہ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج کرناٹک کے بیلگاوی میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی، جس میں محترمہ واڈرا کے علاوہ کانگریس کے جنرل سکریٹری (تنظیم) کے سی وینوگوپال، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا، نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار اور کئی دیگر اہم لیڈر ، پارٹی رہنما اور کارکنان موجود تھے ۔ اسی بیلگاوی (اس وقت بیلگام) میں ہی مہاتما گاندھی 100 سال پہلے انڈین نیشنل کانگریس کے صدر بنائے گئے تھے ۔

 

 

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی دہلی کے بوتھ سطح کے بی جے پی کارکنوں سے بات چیت کریں گے

Next Post

امید ہے سعودی عرب ابراہام معاہدے میں شامل ہوجائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

امید ہے سعودی عرب ابراہام معاہدے میں شامل ہوجائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.