منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آئی جی بی ایس ایف کا ایل او سی دورہ‘آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-11
in مقامی خبریں
A A
logoo76-1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر///
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے انسپکٹر جنرل اشوک یادو نے جمعے کے روز کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ اگلے علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
بی ایس ایف کشمیر نے ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ’آئی جی بی ایس ایف نے لائن آف کنٹرول کے ساتھ اگلے علاقوں کا دورہ کیا۔‘
پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ دورے کے دوران آئی جی بی ایس ایف کو لائن آف کنٹرول کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔
آئی جی نے جوانوں کی مستقل چوکسی اور ڈیوٹی کے لیے ان کی لگن کی سراہنا کی اور تمام رینک کو ہر آپریشن میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ جاری رکھنے پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔
یادو نے کہاکہ سخت ترین موسمی صورتحال کے دوران بھی بی ایس ایف جوان اپنی خدمات خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹرا سے ٹرین مسافروں کو اتارنا’غیر ضرورری تکلیف‘ ہے

Next Post

وزیر اعلیٰ کا معلومات تک رسائی کو آسان بنانے کیلئے آر ٹی آئی آن لائن پورٹل کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
عمر کا معلومات تک رسائی کو آسان بنانے کےلئے آر ٹی آئی آن لائن پورٹل کا آغاز

وزیر اعلیٰ کا معلومات تک رسائی کو آسان بنانے کیلئے آر ٹی آئی آن لائن پورٹل کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.