بدھ, جولائی 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مطلع صاف:وادی میں شبانہ سردیوں میںمزید شدت

’آئندہ کچھ دنوں تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-10
in اہم ترین
A A
منفی۴ء۳:سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات

Kashmir- Icicles

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بڑے خواب دیکھیں‘ملک کے مستقبل کے معمار بنیں‘

ایک ہفتہ طویل تعطل ختم، لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث کا آغاز

سرینگر//
وادی کشمیر میں گرچہ دن کو صبح سے ہی دھوپ کھلی رہتی ہے تاہم مطلع صاف رہنے سے شبانہ سردیوں کی لہر تیز تر ہوئی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں۱۵جنوری تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں۱۰جنوری تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کی توقع ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں وادی میں ۱۱؍اور ۱۲ جنوری کو موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان ہے جبکہ جموں کے میدانی علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ وادی میں۱۳سے۱۵جنوری تک موسم ایک بار پھر مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں مسافروں اور ٹرانسپورٹروں سے کہا ہے کہ وہ ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق اپنے سفر کی منصوبہ بندی کریں۔
ادھر مطلع صاف رہنے سے وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں مزید گراوٹ درج ہوئی ہے اور سیاحتی مقامات گلمرگ، پہلگام اور سونہ مرگ وادی کے سرد ترین علاقے رہے ہیں۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۶ء۹ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۸ء۹ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
ایک اور مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۴ء۱۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۲ء۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
جنوبی کشمیر میں واقع وادی کے ایک اور مشہور سیاحتی مقام سونہ مرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۴ء۹ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۴ء۱۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۴ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۰ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۶ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۱ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ہوا تھا۔
قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ء۶ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی۴ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور بانڈی پورہ اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی۲ء۲ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۸ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
جنوبی کشمیر کے پلوامہ، اننت ناگ، کولگام اور شوپیاں اضلاع میں شبانہ درجہ حرارت بالترتیب منفی۴ء۶ڈگری سینٹی گریڈ، منفی۴ء۸ڈگری سینٹی گریڈ، منفی۴ء۸ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی۹ء۹ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
لداخ کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۳ء۱۳ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۶ء۱۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
دراس میں شبانہ درجہ حرارت منفی۸ء۲۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملازمین سے یوم جمہوریہ اور بیٹنگ ریٹریٹ تقریبات میں شرکت کی ہدایت

Next Post

کولگام میں مشکوک شخص گرفتار۔۔۔اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بڑے خواب دیکھیں‘ملک کے مستقبل کے معمار بنیں‘
اہم ترین

’بڑے خواب دیکھیں‘ملک کے مستقبل کے معمار بنیں‘

2026-07-29
ایک ہفتہ طویل تعطل ختم، لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث کا آغاز
اہم ترین

ایک ہفتہ طویل تعطل ختم، لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک ترمیمی بل پر بحث کا آغاز

2026-07-29
’سرمایہ جاتی اخراجات میں تیزی لائیں‘دستیاب فنڈز بروقت خرچ کیے جائیں‘
اہم ترین

’سرمایہ جاتی اخراجات میں تیزی لائیں‘دستیاب فنڈز بروقت خرچ کیے جائیں‘

2026-07-29
’مقبوضہ جموں کشمیر کے تمام علاقے بھارت کا اٹوٹ حصہ ہیں‘
اہم ترین

’مقبوضہ جموں کشمیر کے تمام علاقے بھارت کا اٹوٹ حصہ ہیں‘

2026-07-29
’ کہنا چاہتی تھی ’بہانہ بنتا ہے‘ مگر زبان سے صرف ’’بنتا ہے‘‘ نکلا‘
اہم ترین

’ کہنا چاہتی تھی ’بہانہ بنتا ہے‘ مگر زبان سے صرف ’’بنتا ہے‘‘ نکلا‘

2026-07-29
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
عمرمنتخب حکومت کو سکیورٹی نظام سے الگ تھلگ رکھنے پر بیزار
اہم ترین

افسوس اور معافی میں زمین آسمان کا فرق‘ محبوبہ تنازع پر عمر عبداللہ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
Next Post

کولگام میں مشکوک شخص گرفتار۔۔۔اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:فوج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.