منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

میڈیا پانچ برسوں کے بعد آج کھلے ماحول میں سوال کرسکتا ہے :مشیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-04
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
وزیر اعلیٰ ‘عمر عبداللہ کے مشیر ناصر اسلم کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس پانچ برسوں کے دوران لوگوں کے ساتھ کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کریں گے ۔
وانی نے کہا’’ابھی دو ماہ ہی ہمیں اقتدار میں ہوگئے اس دوران ہم کتنے وعدے پورا کر سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آج پانچ برسوں کے بعد میڈیا سوال کر سکتا ہے جو ایک بہٹ بڑی تبدیلی ہے‘‘ ۔
مشیر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو وسطی ضلع بڈگام میں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
وانی نے نامہ نگاروں سے مخاطب ہو کر کہا’’آج آپ سوال کر رہے ہیں پانچ برسوں تک سوال نہیں کئے لیکن آج کھلے ماحول میڈیا بات کر سکتا ہے یہ بہت بڑی تبدیلی ہے جو نیشنل کانفرنس نے یہاں لائی ہے ‘‘۔
وزیر اعلیٰ کے مشیر کا کہنا تھا’’کل عمر صاحب نے لمبی پریس کانفرنس کی، میرے خیال میں اتنی لمبی پریس کانفرنس آج تک کسی لیڈر نے نہیں کی ہے ‘‘۔
الیکشن منشور میں لوگوں کے ساتھ کئے جانے والے وعدوں کے بارے میں پوچھے جانے پر وانی نے کہا’’ابھی ہمیں دو مہینے ہی اقتدار میں ہوگئے ہم کتنے وعدے پورا کر سکتے ہیں لیکن آنے والے پانچ برسوں میں ہم نے جو اپنے منشور میں لوگوں کے ساتھ وعدے کئے ہیں ان تمام وعدوں کو پورا کیا جائے گا‘‘۔
رکن پارلیمان آغا سید روح اللہ کے ضرورت پڑنے پر دلی میں احتجاج کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’مجھے لگتا ہے کہ احتجاج کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ میں ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ کیا ہے‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ عوام نے الیکشن میں بڑے پیمانے پر حصہ لے کر منڈیٹ دیا ہے ان کو اس کا لازمی معاوضہ ملنا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں غیر قانونی لکڑی ضبط، تین گرفتار:پولیس

Next Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.