منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم کی مشکلات جاری‘ ٹیسٹ میں بدترین اوسط والے دوسرے بیٹر بن گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-29
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

لاہور//سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کی بلے سے حالیہ مشکلات جاری رہیں۔ٹیسٹ سکواڈ میں واپسی پر سابق کپتان آؤٹ ہونے سے قبل صرف چار رنز بنا سکے، بابراعظم اب ایک اور بدترین بیٹرز کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔
بابراعظم اب ٹیسٹ کرکٹ میں 2023 کے بعد ٹاپ 7 بلے بازوں میں (کم سے کم 15 اننگز) میں دوسری سب سے کم بیٹنگ اوسط کے حامل ہو گئے ہیں۔
سابق کپتان جو برسوں سے ملک کی بیٹنگ لائن اپ کا سنگ بنیاد رہے ہیں، طویل ترین فارمیٹ میں اپنی پرفارمنس کی وجہ سے خود کو تنقید کی زد میں پاتے ہیں۔2023 کے آغاز کے بعد سے سابق کپتان صرف 19.77 کی اوسط سے 356 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں جس سے شائقین اور تجزیہ کار حیران رہ گئے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاپ 7 بلے بازوں میں صرف بنگلا دیش کے ذاکر حسن نے اس عرصے کے دوران ان سے کم اوسط حاصل کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنیل گواسکر دورانِ کمنٹری غصے سے رشبھ پنت کو احمق احمق کہتے رہے

Next Post

پہلا ٹیسٹ، بارش کے باعث کھیل شروع نہیں ہوسکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا
کھیل

ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کیا

2026-09-15
ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا
کھیل

ٹیرو انڈیا نے ہندوستان میں موئے تھائی کا آغاز کیا

2026-09-15
کھیل

الیگزینڈر زویریو بنے یو ایس اوپن کے نئے بادشاہ

2026-09-15
کھیل

نقوی سے ٹرافی نہ لینے کے فیصلے کی اطلاع اے سی سی کو پہلے ہی دے دی گئی تھی: دیوجیت سیکیا

2026-09-15
کھیل

ٹیم کی فیلڈنگ میں بہتری کی گنجائش ہے: مجمدار

2026-09-15
ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
Next Post

پہلا ٹیسٹ، بارش کے باعث کھیل شروع نہیں ہوسکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.