اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاستی درجے کا مطالبہ‘کانگریس کا سرینگر‘جموں میں احتجاج

سپریم کورٹ کی درجے کی بحالی کی ہدایت پر عمل نہیں ہو رہا ہے :قرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-19
in اہم ترین
A A
ریاستی درجے کا مطالبہ‘کانگریس کا سرینگر‘جموں میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر/جموں//
جموںکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی نے ریاستی درجے کی بحالی، اڈانی کے خلاف کارروائی و دیگر معاملوں کو لے کر بدھ کو سرینگر اور جموں میں احتجاج درج کیا۔
احتجاجیوں نے راج بھون کا گھیرائو کرنے کی بھی کوشش کی تاہم انہیں ایسا کرنے سے روک دیا گیا۔
اس موقع پر کمیٹی کے صدر طارق قرہ نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’آج ہم ملکی سطح کے تین اور جموں و کشمیر کے سطح کے ایک معاملے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا’’اڈانی جس کو امریکہ کے جسٹس محکمے نے مالی بے ضابطگیوں کا ملزم پایا ہے ، اس نے جو دنیا کو دھوکہ دیا ہے اگر کسی دوسرے ملک میں ہوتا تو اس کو گرفتار کیا گیا ہوتا‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہمارے ملک میں بھی اس کو گرفتار کرنے کیلئے قانون موجود ہے لیکن اب تک ان کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے جو ملک کی معیشت کے لئے خطرہ بن گیا ہے ‘۔
کانگریسی یونٹ صدر نے کہا’’ہمارا دوسرا مسئلہ منی پور کا ہے جہاں گذشتہ کئی مہینوں سے نسلی فسادات ہیں ایسا لگتا ہے جیسے کہ موجودہ سرکار اس فساد کو ہوا دے رہی ہیں کیونکہ سرکار اس کو کنٹرول نہیں کر پا رہی ہے ‘‘۔
قرہ نے کہا’’وزیر اعظم کو اگر ان لوگوں کے مال و جان کی ذمہ داری ہے تو ہمارا سوال یہ ہے کہ وہاں لگاتار اموات کیوں واقع ہو رہی ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہمارا تیسرا معاملہ یہ ہے کہ کل وزیر اعظم کے سامنے وزیر داخلہ نے ڈاکٹر بھیم رائو امبیڈ کر کے بارے میں جن الفاظ کا استعمال کیا ہم ان کے خلاف بھی احتجاج کر رہے ہیں‘‘۔
قرہ نے کہا کہ ہم نے بار بار جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کیا جو ہمارا حق ہے ۔انہوں نے کہا’’ہم عالت عظمیٰ کے شکر گذار ہیں جس کی ہدایت پر یہاں الیکشن ہوئے لیکن عدالت عظمیٰ نے ریاستی درجے کی بحالی کی بھی ہدایت دی تھی لیکن اس پر عمل نہیں کیا گیا‘‘۔
کانگریسی لیڈر کا کہنا تھا کہ ریاستی درجہ بحال نہ ہونے کی وجہ سے عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔انہوں نے کہا’’دفتروں میں کام نہیں ہو رہا ہے ، افسروں کو یہ معلوم نہیں ہے کہ وہ ایل جی انتظامیہ کے تحت ہیں یا وزیر اعلیٰ کے تحت ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موول کی کاشت کشمیر کے کسانوں کیلئے فائدے بخش ثابت ہوتی جا رہی ہے

Next Post

کٹھوعہ میں بھیانک آتشزدگی۲بچوں سمیت ایک ہی کنبے کے۶ ہلاک‘ایل جی کا رنج و غم کا اظہار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
کٹھوعہ میں بھیانک آتشزدگی۲بچوں سمیت ایک ہی کنبے کے۶ ہلاک‘ایل جی کا رنج و غم کا اظہار

کٹھوعہ میں بھیانک آتشزدگی۲بچوں سمیت ایک ہی کنبے کے۶ ہلاک‘ایل جی کا رنج و غم کا اظہار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.