اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے ہندوستان کو ٹسٹ جیتنے کیلئے 275 رنز کا ہدف دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-18
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

برسبین// تیسرے ٹسٹ میچ کے پانچویں دن بدھ کو آسٹریلیا نے پہلی اننگز کی بنیاد پر 185 رنز کی برتری حاصل کرنے کے بعد دوسری اننگز سات وکٹوں پر 89 رنز پر ڈکلیئر کر دی اور ہندوستان کو ٹسٹ میچ جیتنے کیلئے 275 رنز کا ہدف دیا۔
ہندوستان نے آج یہاں نو وکٹ پر 252 رنز سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ ٹیم کے اسکور میں مزید آٹھ رنز کا اضافہ ہوا جب ٹریوس ہیڈ نے آکاش دیپ کو وکٹ کیپر کیری کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کر کے ہندوستانی اننگز کا خاتمہ 260 کے اسکور پر کردیا۔ آکاش دیپ نے 44 گیندوں پر 31 رنز کی اننگز کھیلی جس میں دو چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ وہیں جسپریت بمراہ 10 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا کو پہلی اننگز کے اسکور کی بنیاد پر 185 رنز کی برتری حاصل ہوئی۔
اس کے بعد دوسری اننگز میں بیٹنگ کے لیے آنے والی آسٹریلوی ٹیم تیزی سے رنز بنانے کی کوشش میں اپنی وکٹیں گنواتی رہی۔ عثمان خواجہ (آٹھ)، مارنس لبوشائن (ایک) کو بمراہ نے اپنا شکار بنایا۔ نیتھن میک سوینی (چار)، مچل مارش (دو) کو آکاش دیپ نے آؤٹ کیا۔ ٹریوس ہیڈ (17) اور اسٹیو اسمتھ (چار) کو محمد سراج نے آؤٹ کیا۔ 18ویں اوور میں بمراہ نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز (22) کو آؤٹ کرکے ہندوستان کو ساتویں کامیابی دلائی۔ اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 89 رنز پر ڈکلیئر کر دی۔
ہندوستان کی جانب سے جسپریت بمراہ نے تین، آکاش دیپ اور محمد سراج نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 445 رنز بنائے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جمہوری دُنیا کا حجم سکڑتا جارہا ہے

Next Post

آر اشون نے بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
آئی پی ایل آپ کو تجربہ کرنے کا موقع دیتا ہے: اشون

آر اشون نے بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.