اتوار, مئی 18, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جوروٹ نے سچن ٹنڈولکر کا طویل ریکارڈ بالآخر توڑ ہی دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-03
in کھیل
A A
جوروٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ کپتانی جاری رکھنا چاہتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نیرج چوپڑا نے پہلی بار 90 میٹر کی حدکوعبور کیا

آر سی بی-کے کے آر میچ سے کوہلی کی 18 نمبر کی جرسی خریدنے کی دوڑ

کرائسٹ چرچ//برطانوی بیٹر جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا طویل ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔
انگلینڈ کے تجربہ کار بلے باز جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں دھوم مچا دی اور وہ سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ کر فارمیٹ کی چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔
جو روٹ نے یہ سنگ میل ہیگلے اوول میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کی آٹھ وکٹوں سے فتح کے دوران حاصل کیا۔
دائیں ہاتھ کے بلے باز نے ناٹ آؤٹ 22 رنز بنائے جو انہیں ہم وطن ایلسٹر کک اور ہندوستان کے عظیم بلے باز ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑنے کے لیے کافی تھے۔ روٹ کے اب چوتھی اننگز میں 1630 رنز ہیں جو ٹنڈولکر کے 1625 رنز سے پانچ زیادہ ہیں۔
ٹیسٹ میں چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنزجو روٹ کے ہیں جنہوں نے 49 اننگز میں 1630 رنز سکور کیے، سچن ٹنڈولکر 60 اننگز میں 1625 رنز بنا کر دوسرے ، گریم سمتھ 41 اننگز میں 1611 رنز سکور کرکے تیسرے، ایلسٹر کک 53 اننگز میں 1611 رنز بناکر چوتھے جب کہ شیو نارائن چندر پال 49 اننگز میں 1580 رنزبناکر اس فہرست میں پانچوی نمبر پر ہیں ۔
جو روٹ کی چوتھی اننگز میں 2 سنچریاں اور 8 نصف سنچریاں شامل ہیں، فتوحات میں 620 رنز بنا کر وہ بلے بازوں کی مذکورہ فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں ، صرف گریم سمتھ کے پاس چوتھی اننگز میں ہزار سے زیادہ رنز جیت میں بنانے کا اعزاز ہے۔
جو روٹ ، ٹنڈولکر کے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ریکارڈ کا تعاقب کر رہے ہیں اور وہ صرف 3144 رنز پیچھے ہیں۔ وہ سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز کے ساتھ بلے بازوں کی فہرست میں 5ویں نمبر پر ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹرز میں سچن ٹنڈولکر (بھارت) 15921، رکی پونٹنگ (آسٹریلیا) 13378، جیک کیلس (جنوبی افریقہ) 13289، راہول ڈریوڈ 13288 اور جو روٹ (انگلینڈ) 12777 شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شام کو گلابی گیند سے کھیلنا مشکل ہے: پجارا

Next Post

ریونیو سروس افسران ملک کی اقتصادی سرحدوں کے محافظ ہیں: مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

نیرج چوپڑا نے پہلی بار 90 میٹر کی حدکوعبور کیا

2025-05-17
کھیل

آر سی بی-کے کے آر میچ سے کوہلی کی 18 نمبر کی جرسی خریدنے کی دوڑ

2025-05-17
پنجاب کنگز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست مقام حاصل کرنے اترے گی
کھیل

پنجاب کنگز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست مقام حاصل کرنے اترے گی

2025-05-17
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

چار ممالک کے ٹورنامنٹ کے لیے ہندوستانی ہاکی جونیئر ٹیم کا اعلان

2025-05-17
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

مچل ا سٹارک کا آئی پی ایل کے بقیہ میچوں میں کھیلنے سے انکار

2025-05-17
زخمی بمراہ کی جگہ سراج نے لی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ
کھیل

ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ جسپریت بمراہ اور شبمن گل کے درمیان سخت مقابلہ

2025-05-17
کھیل

بی سی سی آئی نے جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کو کر لیا راضی، ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے منتخب کھلاڑی کھیلیں گے آئی پی ایل

2025-05-17
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
کھیل

روی شاستری کا بڑا انکشاف، کوہلی نے ٹیسٹ فارمیٹ کیوں چھوڑا؟

2025-05-17
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

ریونیو سروس افسران ملک کی اقتصادی سرحدوں کے محافظ ہیں: مرمو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.