جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شام کو گلابی گیند سے کھیلنا مشکل ہے: پجارا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-03
in کھیل
A A
100ویں ٹیسٹ سے خوش ہوں، لیکن ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے : پجارا

Pujara

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ایڈیلیڈ//) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے دوسرے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے بارے میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز چیتشور پجارا نے کہا کہ سرخ اور گلابی گیندوں میں فرق ہوتا ہے اور اس کے ساتھ شام میں کھیلنا مشکل ہوتا ہے۔
پجارا نے کہاکہ ’’جو بھی گلابی گیند سے ٹیسٹ کھیلا ہے وہ آپ کو بتائے گا کہ شام کو بیٹنگ کرنا سب سے مشکل ہوتا ہے۔ اس وقت نہ مکمل روشنی ہوتی ہے اور نہ ہی مکمل اندھیرا۔ اس وقت اسٹیڈیم کی بتیاں جلتی ہیں اور پھر آپ کچھ کم دیکھ سکتے ہیں۔ اس وقت بلے بازوں کے لیے گلابی گیند کھیلنا زیادہ مشکل ہوتا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ’’آپ نے دیکھا ہوگا کہ سرخ گیند زیادہ نہیں چمکتی۔ اس میں پینٹ کی مزید تہیں ہیں، جو جلدی نہیں جاتیں۔ جب آپ کو سرخ گیند کا سامنا ہوتا ہے تو یہ چمڑے کی ایک عام گیند ہوتی ہے جو جلد پرانی ہوجاتی ہے۔ جبکہ گلابی گیند طویل عرصے تک اپنی چمک برقرار رکھتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ “گلابی گیند میں پینٹ کی زیادہ تہیں ہوتی ہیں اور جب یہ پچ پر گرتی ہے یا روشن سائیڈ پر بھی گرتی ہے تو اس میں کچھ زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔ ایسے وقت میں بلے باز کے طور پر آپ کے پاس وقت کم ہوتا ہے۔ آپ کے پاس اتنا وقت نہیں ہے جتنا کہ سرخ گیند کھیلنے کے لیے ہے اور یہی وہ بڑا فرق ہے جس کے لیے آپ کو ڈھلنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 6دسمبر سے شروع ہوگا

Next Post

جوروٹ نے سچن ٹنڈولکر کا طویل ریکارڈ بالآخر توڑ ہی دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
جوروٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ کپتانی جاری رکھنا چاہتے ہیں

جوروٹ نے سچن ٹنڈولکر کا طویل ریکارڈ بالآخر توڑ ہی دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.