بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حکومت بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے خلاف تشدد کے معاملے پر دباؤ بنائے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-28
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

نئی دہلی//کانگریس نے بنگلہ دیش میں اقلیتی ہندوؤں پر ہونے والے مظالم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت ہند سے اس سمت میں ضروری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
کانگریس کے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے بدھ کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ بنگلہ دیش میں ہندوؤں کی حفاظت اور ان کی املاک کا تحفظ ایک سنگین مسئلہ بن گیا ہے ۔ ہندوؤں کے خلاف تشدد کے حوالے سے ہندوستان کو بنگلہ دیش کی حکومت پر دباؤ ڈالنا چاہیے ۔
انہوں نے کہا، "کانگریس بنگلہ دیش میں مذہبی اقلیتوں کو درپیش عدم تحفظ کے ماحول پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے ۔ اسکون کے سنت کی گرفتاری اس کی تازہ ترین مثال ہے ۔
ترجمان نے کہا ‘‘کانگریس امید کرتی ہے کہ حکومت ہند بنگلہ دیش کی حکومت پر ضروری اقدامات کرنے اور اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے دباؤ ڈالے گی۔’’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس جے شنکر نے اٹلی، جاپان، جنوبی کوریا کے ہم منصبوں سے ملاقات کی

Next Post

امریکا نے لبنان اسرائیل جنگ بندی معاہدہ کو پائیدار بنانے میں مدد کی، جو بائیڈن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

امریکا نے لبنان اسرائیل جنگ بندی معاہدہ کو پائیدار بنانے میں مدد کی، جو بائیڈن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.