ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کانگریس اور اتحادی کشمیر کےلئے علیحدہ آئین بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-14
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
جموں کشمیر میں پہلی بار بی جے پی کی مکمل اکثریت والی حکومت ہوگی:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

چھترپتی سمبھاجی نگر/۱۴نومبر

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ کانگریس اور اس کی حلیف جماعتیں کشمیر کےلئے علیحدہ آئین بنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں اور دفعہ370 کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔

مودی نے 20 نومبر کو ہونے والے ریاستی اسمبلی انتخابات کے لئے چھترپتی سمبھاجی نگر میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا”کیا مہاراشٹر کے عوام کانگریس اور اس کے اتحادیوں کی حمایت کریں گے جو پاکستان کی زبان بولتے ہیں“۔

متعلقہ

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

وزیر اعظم کاکہنا تھا کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے۔ ہر ہندوستانی چاہتا ہے کہ کشمیر میں صرف ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کا آئین ہو۔

مودی نے یہ بھی کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی مہایوتی حکومت نے اورنگ آباد کا نام چھترپتی سمبھاجی نگر رکھ دیا اور شیوسینا کے بانی بال ٹھاکرے کی خواہش کو پورا کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پورا مہاراشٹر جانتا ہے کہ اس شہر کا نام بدل کر چھترپتی سمبھاجی نگر کرنے کا مطالبہ بالا صاحب ٹھاکرے نے کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی اس فیصلے کو بدلنے کے لئے عدالت گئی تھی۔

مودی نے کہا کہ مہا وکاس اگھاڑی حکومت ڈھائی سال سے اقتدار میں تھی لیکن کانگریس کے دباو¿ میں شہر کا نام تبدیل کرنے کی ہمت نہیں تھی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ مہاراشٹر میں یہ الیکشن صرف نئی حکومت کے انتخاب کا الیکشن نہیں ہے۔” اس الیکشن میں ایک طرف محب وطن ہیں جو سمبھاجی مہاراج پر یقین رکھتے ہیں اور دوسری طرف ایسے لوگ ہیں جو اورنگ زیب کی تعریف کرتے ہیں“۔

مودی نے کہا”بی جے پی،مہایوتی آہی، تر گٹی آہی، مہاراشٹرچی پرگتی آہے (اگر مہایوتی ہے تو مہاراشٹر میں ترقی ہوتی ہے)“۔

مودی نے کہا کہ مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ کے لوگ دہائیوں سے مراٹھی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مراٹھی فخر سے متعلق یہ کام بی جے پی نے مکمل کیا تھا۔

مہایوتی حکومت کی تشکیل کے بعد مہاراشٹر نے سب سے زیادہ ایف ڈی آئی کو راغب کیا ہے۔ سرمایہ کاری کی وجہ سے لوگوں کو فائدہ ہوا ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی میں وزیر اعلیٰ کی نائب صدر‘جگدیپ دھنکھر سے ملاقات

Next Post

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی دبئی سے اسلام اباد پہنچ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
تازہ تریں

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-09
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
Next Post
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 جون میں منعقد ہو سکتا ہے

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی دبئی سے اسلام اباد پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.