جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بیسٹ الیون ہی میدان میں اتاریں گے، محمد رضوان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-14
in تازہ تریں
A A
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

Rizwan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

پاکستانی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پلیئنگ الیون پر مشاورت مکمل ہوگئی اور ابھی نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے لیکن ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بیسٹ الیون ہی میدان میں اتاریں گے۔
برسبین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان قومی ٹیم نے کہا کہ فخر زمان، افتخار احمد، شاداب خان، محمد عامر اور عماد وسیم کے متبادل اچانک تیار نہیں ہو سکتے اس لیے بڑے کھلاڑیوں کی جگہ لینے والوں کو محنت اور وقت درکار ہوگا۔
اوپننگ سے متعلق سوال پر محمد رضوان نے کہا کہ جو پاکستان کے لیے بہتر ہوگا، حسیب اللہ کو گلوز بھی دے سکتا ہوں اور وہی کریں گے جو ٹیم کے لیے بہتر ہو۔
محمد رضوان نے کہا کہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز آسان نہیں اور انٹرنیشنل کرکٹ میں چیلنجز ہمیشہ ہوتے ہیں، جیسن گلیسپی نے بہت محنت کی لہٰذا ٹیم بنانے کا کریڈٹ ان کو بھی جاتا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں قومی کپتان نے کہا کہ بھارٹی ٹیم پاکستان آئے گی تو ویلکم کریں گے، چیمپیئنز ٹرافی کے معاملات کا دائرہ کار پی سی بی کا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے برسبین میں تین گھنٹے تک بھرپور پریکٹس کی، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی قیادت میں پاکستانی کھلاڑیوں نے تینوں شعبوں میں محنت کی۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے ہوگا۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل قومی ٹیم نے کینگروز کے خلاف 22 سال بعد ون ڈے سیریز 1-2 سے اپنے نام کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارتی ٹیم کے کچھ کھلاڑی پاکستان آنے سے متعلق کشمکش کا شکار تھے، وکرانت گپتا کا انکشاف

Next Post

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ شاہین شاہ آفریدی بولرز میں پہلے نمبر پر آگئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ شاہین شاہ آفریدی بولرز میں پہلے نمبر پر آگئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.