جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پریشان نہ ہوں‘اب کی بار امتحان طلبا دوست ہو گا :ناظم تعلیم

’۲۰دسمبر سے بچے نئی جماعتوں میں داخل ہوکر کلاس لیں گے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-10
in اہم ترین
A A
کشمیر میں سرمائی تعطیلات کا انحصار موسم پر ہے :ناظم تعلیم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

سرینگر//
ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر‘ تصدق حسین کا کہنا ہے محکمہ سکول ایجوکیشن نے یکساں امتحانات کے شیڈول کی تجویز پیش کی ہے جس کے تحت پہلی سے۹ویں جماعت کے امتحانات۱۵نومبر سے منعقد کیے جائیں گے ۔
حسین نے کہا کہ امتحانات کے متعلق بچوں اور والدین کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جتنا سلیبس مکمل ہوگا اسی کا امتحان لیا جائے گا۔
ناظم تعلیم نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
حسین نے کہا’’یکساں ڈیٹ شیٹ نکالے جارے ہیں ہم نے ایک تجویز پیش کی ہے جس کے تحت ۱۵ نومبر سے پہلی سے۹ویں جماعت کے امتحانات منعقد کیے جائیں گے‘‘’۔ان کا کہنا تھا کہ۲۰دسمبر سے بچے نئی جماعتوں میں داخل ہوکر کلاس لیں گے ۔
ناظم تعلیم نے کہا کہ بچوں اور والدین کو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جتنا نصاب مکمل ہوگا اتنے کا ہی امتحان لیا جائے گا۔انہوں نے کہا’’بچوں کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے یہ طلبا دوستانہ امتحانات ہوں گے ‘‘۔
حسین کا کہنا تھا’’جہاں تک میری معلومات ہیں تو اساتذہ نے نوے فیصد نصاب کو مکمل کیا ہے ‘‘۔دسویں اور بارہویں جماعتوں کے امتحانات کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ان جماعتوں کے امتحانات اگلے سال فروری کے بعد منعقد ہوں گے ۔
واضح رہے کہ عوامی حکومت نے گزشتہ ہفتے کشمیر اور جموں صوبے کے سرمائی علاقوں میں نومبر دسمبر سیشن بحال کرنے کا اعلان کیا ۔ امسال ۹ویں جماعت تک کے امتحان نومبر دسمبر میں لئے جائیں گے جبکہ اگلے سال سے ۱۰ ویں سے ۱۲ویں جماعت کے امتحان بھی حسب سابقہ نومبر دسمبرمیں منعقد ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے زعفران کی مانگ میں اضافہ کے بیچ کاشتکار بارشوں کے منتظر

Next Post

ای ڈی نے گجرات کے ٹھگ کے خلاف سری نگر میں مقدمہ دائر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد
اہم ترین

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

2026-06-03
سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی
اہم ترین

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

2026-06-03
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ

2026-06-03
یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا
اہم ترین

یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا

2026-06-03
حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا
اہم ترین

حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا

2026-06-03
جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان   شیو کی مقدس سرزمینوں کے   طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی
اہم ترین

جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان  شیو کی مقدس سرزمینوں کے  طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی

2026-06-03
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

 سکینہ ایتو کا محبوبہ مفتی پر سخت حملہ، کہا: عوام کے بجائے اقتدار کو ترجیح دی

2026-06-03
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

اننت ناگ میں درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی

2026-06-03
Next Post
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

ای ڈی نے گجرات کے ٹھگ کے خلاف سری نگر میں مقدمہ دائر کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.