جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سی آئی اے نے غزہ میں 28 دن کی جنگ بندی کیلئے نئی تجویز دیدی

8 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 28 روزہ جنگ بندی اور درجنوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی پیشکش

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-30
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

نیو یارک//
امریکی خفیہ انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر بیل بیرنز نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ایک نئی تجویز اپنے اسرائیلی اور قطری ہم منصبوں کے ساتھ ایک میٹنگ میں پیش کردی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر بیل بیرنز نے دوحہ میں قطری وزیرِاعظم محمد بن عبدالرحمان آل ثانی اور موساد کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بارنیا سے بھی ملاقات کی تھی۔
امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے 8 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں 28 روزہ جنگ بندی اور درجنوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی تجویز رکھی۔
توقع ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی جنگ بندی تجویز پر قطری اور مصری مذاکرات کار آئندہ چند دنوں میں حماس کے ذمے داران کے ساتھ ملاقات میں انھیں راضی کرنے کی کوشش کریں گے۔
تاہم اس تجویز میں حماس کے رضامند ہونے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں کیوں کہ حماس کے اسرائیلی فوج کے غزہ سے انخلا کے مرکزی مطالبے کو اس تجویز میں شامل نہیں کیا گیا۔
یاد رہے کہ حماس نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملہ کرکے 250 فوجی اور شہریوں کو یرغمال بناکر غزہ لے گئے تھے جن میں سے 50 قیدی اب تک یرغمال ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فنکاروں کے ایک گروپ نے صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو سے آج ملاقات کی

Next Post

اسرائیل کی لبنان کے مشرقی علاقے میں بمباری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
 غزہ کے اسپتال پر حملے میں کم از کم 500 افراد ہلاک‘ اسرائیل اور حماس کے ایک دوسرے پر الزامات

اسرائیل کی لبنان کے مشرقی علاقے میں بمباری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.