بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کچی کالونیوں میں بغیر این او سی کے 15 دنوں میں بجلی کا کنکشن مل جائے گا: آتشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-17
in قومی خبریں
A A
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی

AAP

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

نئی دہلی/ دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی نے بدھ کو کہا کہ دہلی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب لوگوں کو کچی کالونیوں میں بجلی کے کنکشن کے لیے ڈی ڈی اے سے این او سی لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
آج یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ آتشی نے کہا کہ دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے ) کی طرف سے کچی آبادیوں میں بجلی کے کنکشن کے لیے این او سی کی ضرورت کی وجہ سے لوگ گھر گھر بھٹکنے اور رشوت دینے پر مجبور ہیں۔ اب دہلی کی 1731 کچی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کے لیے لوگوں کو کسی قسم کے این او سی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ کچی کالونیوں میں بغیر این او سی کے 15 دن میں بجلی کا کنکشن مل جائے گا۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ چاہے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ڈی ڈی اے کچی آبادیوں کے لوگوں کو ہراساں کرنے کی کتنی ہی کوشش کرے ، دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہنمائی میں سب ناکام ہو جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں 1731 کچی کالونیاں ہیں۔ دس سال پہلے تک ان کچی کالونیوں کی حالت بہت خراب تھی۔ لیڈر یہاں ووٹ مانگنے جاتے تھے لیکن جب حکومت بنی تو ان کچی کالونیوں میں نہ سڑکیں بنیں اور نہ ہی پانی اور سیوریج کی لائنیں بچھائی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 سالوں سے جب سے دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بنی ہے ، سلم کالونیوں میں رہنے والے لوگوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا کام کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی والوں کا کام روکنے کے لیے مجھے جیل بھیجا گیا: کیجریوال

Next Post

دھنکڑ انسانی حقوق کمیشن کے یوم تاسیس سے خطاب کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
قومی خبریں

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت
قومی خبریں

مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا
قومی خبریں

برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں
قومی خبریں

دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے وار روم کے سربراہ مقرر کیے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
قومی خبریں

گوئل نے برلن میں جرمن صنعت کے سرکردہ افراد اور تحقیقی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر

دھنکڑ انسانی حقوق کمیشن کے یوم تاسیس سے خطاب کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.