ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جب صدر جمہوریہ اپنی مرضی سے ارکین کو نامزد نہیں کر سکتا ہے تو لیفٹیننٹ گورنر کیسے کرسکتا ہے :قرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-08
in اہم ترین
A A
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
جموںکشمیر اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی سے ایک روز قبل جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طارق قرہ کا سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب صدر جمہوریہ اپنی مرضی سے ارکین کو نامزد نہیں کر سکتا ہے تو لیفٹیننٹ گورنر کو ایسے اختیارات کیسے ہوسکتے ہیں۔
قرہ نے کہا’’میرے خیال میں لیفٹیننٹ گورنر کو اپنی مرضی سے ارکین نامزد کرنے کے اختیارات دینا غیر آئینی اور غیر جمہوری ہیں‘‘۔
کانگریسی یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر کو پانچ سیٹوں کو نامزد کرنے کے اختیارات کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’جہاں تک پانچ سیٹوں کا تعلق ہے تو لیفٹیننٹ گورنر کو اپنی مرضی سے نامزد کرنے کے اختیارات دئے گئے ہیں حالانکہ آئین میں واضح ہے کہ صدر جمہوریہ کو بھی اگر راجیہ سبھا میں اراکین نامزد کرنے ہوں تو وہ بھی اپنی مرضی سے نہیں کرسکتے ہیں انہیں بھی کیبنٹ کی سفارش پر ایسا کرنا پڑتا ہے ‘‘۔
قرہ نے کہا’’ایل جی کو اپنی مرضی سے اراکین نامزد کرنے کے اختیارات دئے گئے ہیں میرے حساب سے یہ غیر آئینی اور غیر جمہوری ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’جب صدر جمہوریہ ایسا نہیں کرسکتا ہے تو ایل جی کیسے کرسکتا ہے ‘‘۔
ایگزٹ پول کے بارے میں پوچھے جانے پر قرہ نے کہا’’ایگزٹ پول اپنی جگہ ٹھیک ہیں لیکن ہمیں امید ہیں کہ ایگزیکٹ پول اس سے بہتر ہوں گے ‘‘۔انہوں نے کہا’’کہیں ایگزٹ پولز صحیح ثابت ہوتے ہیں تو کہیں غلط بھی ثابت ہوسکتے ہیں تاہم ہم ایگزٹ پول سے زیادہ ایگزیکٹ پول میں یقین رکھتے ہیں‘‘۔
قرہ نے امید ظاہر کی کہ الائنس کامیاب ہوگی اور ایگزٹ پول سے بھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
پی ڈی پی کے الائنس کے ساتھ رابطہ ہونے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’ہر شخص اور پارٹی کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں جو بی جے پی کو اقتدار سے باہر رکھنا چاہتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی انتخابات:فیصلے کا دن آج

Next Post

محکمہ اطلاعات کے سینئر عہدیدار بلال کول کا انتقال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post

محکمہ اطلاعات کے سینئر عہدیدار بلال کول کا انتقال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.