ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

دفعہ 370 سے کبھی کسی عام آدمی کو فائدہ نہیں پہنچا ہے :جتندر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-01
in تازہ تریں
A A
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/ یکم اکتوبر

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 سے کبھی کسی عام آدمی کو فائدہ نہیں پہنچا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اگر سری نگر یا کشمیر کی گلیوں میں عام آدمی سے پوچھا جائے گا تو وہ بھی دفعہ 370 کی منسوخی کو منظور کرے گا۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں ہر جگہ کنول ہی کنول کھلے گا۔

مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز باہو اسمبلی حلقے پر اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

پاکستانی مہاجروں کے متعلق پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”یہ تمام مہاجرین جو پاکستان سے آئے تھے کانگریس پارٹی کے تئیں زیادہ موافق نہیں تھے “۔

ان کا کہنا تھا”ان مہاجروں نے ہمیشہ کانگریس کو تقسیم ملک کے لئے ذمہ دار ٹھہرایا اور جب یہ لوگ یہاں پناہ گزیں ہوئے تو دفعہ370 اور دفعہ35 اے کی آڑ میں ان کو ووٹ ڈالنے کا حق تھا نہ شہریت کے حقوق تھے “۔

جتندر نے کہا”ستم ظریفی یہ ہے کہ سماج کے اسی طبقے نے ہندوستان کو دو وزیراعظم دیے ، ڈاکٹر منموہن سنگھ اور آئی کے گجرال“۔

مرکزی وزیرنے کہا کہ دفعہ 370 سے کبھی کسی عام آدمی کو فائدہ نہیں پہنچا۔انہوں نے کہا”اگر سری نگر یا کشمیر میں کسی عام آدمی سے پوچھا جائے تو وہ بھی دفعہ370 کی تنسیخ کو منظور کرے گا“۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں ہر جگہ کنول ہی کنول کھلیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آج جموں وکشمیر میں خوشنما ماحول اور جمہوریت کا جشن چل رہا ہے یہ ماحول برسوں کے بعد دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ بھاری تعداد میں ووٹر نکل کر ووٹ ڈال رہے ہیں۔

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن کمیشن کی فوجی افسر کی بطور ایس ایس پی تقرری روک

Next Post

جموں وکشمیر میں بے روزگاری ایک بڑا مسئلہ ہے : آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد

جموں وکشمیر میں بے روزگاری ایک بڑا مسئلہ ہے : آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.