ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی حکومت کی پالیسیوں نے ملک کے نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر دیا ہے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-29
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نوجوان مخالف ہیں اور ان کی پالیسیوں نے نوجوانوں کے لیے روزگار کے کوئی مواقع پیدا نہیں کئے ہیں، جس کی وجہ سے ملک کے نوجوان برباد ہو گیا ہے ۔
مسٹرکھڑگے نے آج یہاں کہا، "ملک میں بے روزگاری سے بڑا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ نوجوانوں کے مستقبل کو برباد کرنے میں مودی جی کا سب سے بڑا تعاون ہے ۔ اگر ہم پی ایل ایف ایس کے حالیہ اعداد و شمار کو باریک بینی سے دیکھیں تو تمام تر کوششوں کے باوجود یہ حکومتی ڈیٹا نوجوانوں کی بے بسی کو چھپانہیں پارہا ہے ۔”
انہوں نے وزیر اعظم سے سوال کرتے ہوئے کہا، "مسٹر نریندر مودی جی کو بتانا چاہیے – کیا 2023-24 میں نوجوان بے روزگاری 10.2 فیصد کی خطرناک سطح پر نہیں ہے ؟ رنگ برنگے نعرے دینے اور فوٹو سیشن کرنے کے بجائے مودی جی نے نوجوانوں کو نوکریاں دینے کے لئے کیا کیا۔ کیا یہ سچ نہیں ہے کہ جن خواتین کے پاس مستقل آمدنی کی ملازمت ہے ان کی تعداد اب سات برسوں میں سب سے کم ہوکر محض 15.9 فیصد رہ گئی ہے ؟
کانگریس صدر نے کہا، "کیا دیہاتوں میں ان پیڈ نوکری کرنے والی خواتین کی تعداد 2017-18 کے 51.9 فیصد سے بڑھ کر اب 67.4 فیصد نہیں ہوئی ہے ، جو دیہی بے روزگاری کو ظاہر کرتی ہے ؟ مینوفیکچرنگ سیکٹر پر روزانہ ڈھنڈورا پیٹنے والی مودی حکومت نے پچھلے سات برسوں میں روزگار میں اضافہ کیوں نہیں کیا ہے ۔ یہ اعدادوشمار 18-2017 میں 15.85 فیصد سے کم ہو کر اب 11.4 فیصد کیسے رہ گیا؟
انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی کو یاد رکھنا چاہئے کہ ہندوستان کا ہر نوجوان، جس کا روزگار آپ کی حکومت نے چھیننے کا کام کیا ہے ، وہ الیکشن بہ الیکشن بی جے پی کو ہرانے کا واحد کام کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتخابی بانڈ گھوٹالہ: سدارامیا نے سیتا رمن کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

Next Post

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سیلاب زدہ شمالی بنگال کا دورہ کریں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سیلاب زدہ شمالی بنگال کا دورہ کریں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.