ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جن کے کیس ابھی تک شروع نہیں کئے گئے ہیں ان کو شروع کیا جانا چاہئے : عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-24
in اہم ترین
A A
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جیلوں میں بند جن کشمیری نوجوانوں کے کیس ابھی تک شروع نہیں کئے گئے ہیں ان کوفوری طور پر شروع کیا جانا چاہئے ۔
عمر نے کہا کہ ان میں سے زیادہ تر ایسے نوجوان ہیں جن کے کیس ابھی تک شروع ہی نہیں کئے گئے ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کو وسطی ضلع بڈگام میں ایک انتخابی ریلی کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
وزیر داخلہ کے بیان کہ کسی بھی پتھر باز کو رہا نہیں کیا جائے گا، کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’ہر کسی کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرکے جیل سے رہائی پا سکے ‘‘۔
عمر کا کہنا تھا’’میں یہ جاننا چاہوں گا کہ جن کو گرفتار کیا گیا ہے کیا ان سب کے خلاف کیس شروع کئے گئے ہیں کیا ان سب کے خلاف عدالت میں جرم ثابت کیا گیا ہے اور کتنے ایسے ہیں جن کے خلاف عدالت میں الزام ثابت کیا گیا ہے ‘‘۔
این سی نائب صدر نے کہا’’ان میں سے زیادہ تر ایسے ہیں جن کے خلاف ابھی کیس شروع ہی نہیں ہوئے ہیں‘‘۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ جن کے خلاف ابھی تک کیس شروع نہیں کئے گئے ہیں ان کو شروع کیا جانا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دوسرا مرحلہ :انتخابی مہم ختم ۔۔۔۔جموں کشمیر کے ۶؍اضلاع کے ۲۶؍ اسمبلی حلقوں میں بدھ کو پولنگ ہو گی

Next Post

حضرت بل اسمبلی حلقہ آثار شریف حضرت بل علاقے سے محروم کیوں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
میلاد النبیؐ کی تقریب آج ‘ وادی میں انتظامات مکمل

حضرت بل اسمبلی حلقہ آثار شریف حضرت بل علاقے سے محروم کیوں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.