پیر, اگست 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ٹرانسپورٹروں کا سری نگر میں احتجاج

’کشمیر اورجموں میں الگ الگ قوانین نافذ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-02
in مقامی خبریں
A A
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

سری نگر//
ٹرانسپورٹروں نے بدھ کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج درج کیا۔
احتجاجی نعرہ بازی بھی کر رہے تھے اور ان کا الزام تھا کہ ٹرانسپورٹروں کیلئے کشمیر میں الگ جبکہ جموں میں الگ قوانین ہیں۔
ٹرانسپورٹروں نے کہا کہ اگر ہمارے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا تو ہم تمام اپنی گاڑیاں کھڑا کریں گے ۔
احتجاج کے دوران ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں باہر کی گاڑیوں کی رجسٹریشن نہیں ہو رہی ہے اور ان گاڑیوں پر جرمانہ بھی کیا جاتا ہے ۔
احتجاجی نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ کشمیر کے الگ جبکہ جموں کیلئے الگ قانون ہے ۔انہوں نے کہا’’جموں میں باقی ریاستوں جیسے دلی کی گاڑیوں کی رجسٹریشن ہو رہی ہے اور وہاں ٹیکس بھی کم ہے لیکن یہاں ٹیکس زیادہ ہے اور رجسٹریشن بھی نہیں ہو رہی ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم میں سے کئی ٹرانسپورٹروں نے پچاس پچاس ہزار روپے ٹیکس جمع کئے ہیں لیکن فائیلیں ابھی التواء میں ہی ہیں۔
احتجاجی نے کہا کہ اگر ہمارے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا تو ہم جمعرات سے اپنی گاڑیاں کھڑا رکھیں گے پھر سیاحوں کے لئے متعلقہ حکام ہی گاڑیوں کا انتظام کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ یہاں کورونا کی وجہ سے دو برسوں سے ہمارا کام نہیں چل رہا تھا اس سال اچھا کام تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ، 1خاتون ہلاک 2 زخمی

Next Post

سرینگر میں۲۳فیصد اسکولی لڑکے سگریٹ نوشی کے عادی‘سروے کا انکشاف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
Next Post
سرینگر میں۲۳فیصد اسکولی لڑکے سگریٹ نوشی کے عادی‘سروے کا انکشاف

سرینگر میں۲۳فیصد اسکولی لڑکے سگریٹ نوشی کے عادی‘سروے کا انکشاف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.