جمعہ, اکتوبر 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایل جی سنہا کو جماعت اسلامی سے مسئلہ کیوں ہونا چاہئے: عمر عبداللہ

admin by admin
2024-09-18
in تازہ تریں
A A
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی عمرعبداللہ سے پوچھ گچھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’سرحد پا ر دہشت گردی کو نظر انداز نہیں کر سکتے‘

بارہمولہ میں مبینہ دہشت گرد معاون نیٹ ورک کا پردہ فاش

سرینگر/۱۸ستمبر
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے بدھ کو جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا کے اس بیان کا جواب دیا جس میں انہوں نے جماعت اسلامی جیسی تنظیموں کو انتخابات لڑنے سے روکنے کے لئے سخت قوانین متعارف کرائے تھے۔
سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے عمر نے سوال کیا کہ ایل جی سنہا کو جماعت اسلامی سے مسئلہ کیوں ہونا چاہئے۔
عمر نے ریمارکس دیئے کہ کتاب میں کون سا قانون ہے جسے ایل جی جماعت کے خلاف استعمال کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
این سی نائب صدرنے کہا کہ جماعت کے ارکان آزاد حیثیت سے انتخاب لڑ رہے ہیں نہ کہ ایک تنظیم کے طور پر، جس پر حکومت پہلے ہی پابندی عائد کر چکی ہے۔
عمر نے کہا کہ ایل جی کے بجائے ان سمیت دیگر سیاست دانوں کو جماعت اسلامی کی لڑائی سے مسئلہ ہونا چاہئے کیونکہ وہ ہمارے ووٹ لے رہے ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا”ویسے بھی، 8 اکتوبر کے بعد جموں و کشمیر میں ایل جی کوئی قانون نہیں بنائیں گے، لیکن عوام فیصلہ کریں گے۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات | دوپہر ایک بجے تک 41.17 فیصد رائے دہندگی

Next Post

مرکزی کابینہ نے ون نیشن ون الیکشن کو منظوری دے دی

admin

admin

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

’سرحد پا ر دہشت گردی کو نظر انداز نہیں کر سکتے‘

2026-10-23
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

بارہمولہ میں مبینہ دہشت گرد معاون نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-10-23
ایس ایس پی کا پہلا بڑا چیلنج، ڈیوٹی کے دوران شراب نوشی کے مرتکب پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی
اہم ترین

ایس ایس پی کا پہلا بڑا چیلنج، ڈیوٹی کے دوران شراب نوشی کے مرتکب پولیس اہلکار کے خلاف کارروائی

2026-10-23
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’اننت ناگ میں۲۵۰بستروں کے زچگی اسپتال کیلئے جگہ کا انتخاب باقی‘

2026-10-23
ریاستی درجے پر بحث کیلئے تیار‘۳۷۰ پر نہیں :بی جے پی
اہم ترین

’این سی شکست کے خوف سے پنچایتی انتخابات سے گریزاں‘

2026-10-23
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں
اہم ترین

محکمہ تعلیم میں تبادلوں سے متعلق شکایات کے جائزے کیلئے کمیٹی تشکیل

2026-10-23
مانسون کے چلتے اگلے دس سے پندرہ دن بہت اہم ہیں:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا گریٹر سرینگر سیوریج اسکیم کا جائزہ، ایک ماہ  میں کام مکمل کرنے کی ہدایت

2026-10-23
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک
اہم ترین

ڈوڈہ کے بھگواہ علاقے میں  آتشزدگی‘۶دکانیں اور۲؍اسٹور خاکستر

2026-10-23
Next Post
مرکزی کابینہ نے ون نیشن ون الیکشن کو منظوری دے دی

مرکزی کابینہ نے ون نیشن ون الیکشن کو منظوری دے دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.