ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سہ رکنی امریکی سفارت کاروں کی سجاد لون سے ملاقات

’میٹنگ کے دوران مختلف النوع مسائل پر گفت و شنید ہوئی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-28
in مقامی خبریں
A A
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
امریکی سفارت کاروں کی ایک سہ رکنی وفد نے منگل کے روز یہاں پیپلز کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر سجاد لون کے ساتھ ملاقات کی۔
بتادیں کہ امریکی وفد پیر کے روز نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور سابق سری نگر میئر جنید متو سے ملاقی ہوئی۔
سیاسی امور کے مشیر گراہم مائر کی سربراہی میں فرسٹ سکریٹری گیری ایپل گارتھ اور سیاسی کونسلر ابھیرام گھڑیا پاٹل کے ساتھ امریکی سفارت کے وفد کا یہ دورہ اس وقت ہو رہا ہے جب جموں و کشمیر میں قریب ایک دہائی کے طویل عرصے کے بعد اسمبلی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔
یہ دفعہ۳۷۰کی تنسیخ اور جموں وکشمیر کو دو حصوں میں منقسم کرنے کے بعد جموں و کشمیر میں پہلے اسمبلی انتخابات ہیں۔
پیپلز کانفرنس کے ترجمان عدنان اشرف میر‘جو اس میٹنگ میں شریک تھے‘نے بتایا’’ کونسلر برائے سیاسی امور گراہم مائرکی قیادت والی امریکی سفارت کاروں کی ایک وفد نے فرسٹ سکریٹری گیری ایپل گارتھ اور سیاسی کونسلر ابھیرام گھڑیا پاٹل کے ساتھ آج پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی‘‘۔
میر نے کہا کہ میٹنگ کے دوران مختلف النوع مسائل پر گفت و شنید ہوئی۔
کشمیر میں سیاسی لیڈروں کے ساتھ ملاقات کرنے والے امریکی وفد سے وابستہ عہدیداروں نے بتایا کہ یہ سابق ریاست میں زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ایک’معمول کے آئوٹ ریچ پروگرام‘کا ایک حصہ ہے ۔
پیر کے روز مذکورہ امریکی وفد سے ملاقات کرنے کے بعد عمر عبداللہ نے سفری ایڈوائزری کادوبارہ جائزہ لینے کا مطالبہ کیا تھا۔
امریکی حکومت نے جولائی میں اپنے شہریوں کو متنبہ کیا تھا کہ وہ خطے کا سفر کرنے سے گریز کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بالآخر عمرعبداللہ کا جموں کشمیر یو ٹی میں اسمبلی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا

Next Post

میں نے ایک بار پھر خود کو لوگوں کی عدالت کے سامنے پیش کیا:تاریگامی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
جموں میں مین اسٹریم سیاسی جماعتوں آل پارٹی میٹنگ

میں نے ایک بار پھر خود کو لوگوں کی عدالت کے سامنے پیش کیا:تاریگامی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.