جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب اور اداکار احمد کے خلاف قتل کی شکایت درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-24
in کھیل
A A
شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

ڈھاکہ///
بنگلہ دیش کی 12ویں پارلیمنٹ میں عوامی لیگ کے سابق رکن پارلیمنٹ اور کرکٹر شکیب الحسن اور اداکار فردوس احمد کے خلاف قتل کی شکایت درج کرائی گئی ہے۔
جمعہ کو جاری ہونے والی ڈھاکہ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق مقتول روبیل کے والد رفیق الاسلام نے جمعرات کو ڈھاکہ کے ادبور پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا۔ کرکٹر شکیب کو کیس کا 28 واں جبکہ فردوس کو 55 واں ملزم بنایا گیا ہے۔
اس کیس میں بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ، عبیدالقادر اور دیگر 154 افراد کو بھی ملزم بنایا گیا ہے۔ اس معاملے میں تقریباً 400-500 نامعلوم افراد بھی ملزم ہیں۔
عدالتی بیان کے مطابق 5 اگست کو روبیل ادبور میں رنگ روڈ پر احتجاجی مارچ میں شامل ہوئے تھے۔ اس دوران کسی نے مبینہ طور پر مجرمانہ سازش کے تحت بھیڑ پر گولی چلا دی۔ حملے میں روبیل کو سینے اور پیٹ میں گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں علاج کے بعد 7 اگست کو ان کی موت ہوگئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی خواہش ظاہر کردی

Next Post

نیرج نے 89.49 کے ریکارڈ تھرو کے ساتھ ڈائمنڈ لیگ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا

نیرج نے 89.49 کے ریکارڈ تھرو کے ساتھ ڈائمنڈ لیگ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.