جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پونٹنگ نے اسٹارک، کمنز کے بجائے بھارتی پیشربمراہ کوبہترین بولرقراردیدیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-23
in کھیل
A A
سائمنڈز کے ساتھ وقت نہ گزارنے کا افسوس: پونٹنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

سڈنی //
آسٹریلیا کے سابق کپتان اور کرکٹ لیجنڈ رکی پونٹنگ نے مچل اسٹارک اور پیٹ کمنز کے بجائے ایشیائی کرکٹر کو دنیا کا بہترین بولر قرار دیدیا۔کئی ورلڈکپ ٹرافیز اپنے ہاتھوں میں تھامنے والے رکی پونٹنگ نے بھارتی پیسر جسپریت بمراہ کی تعریف کرتے ہوئے ان کے اب تک کے سفر کو سراہا ہے، بمراہ کچھ عرصہ قبل اپنے کیریئر میں کافی خطرناک انجری کا شکار ہوئے تھے لیکن وہ تمام فارمیٹس میں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور مہلک بولر کے طور پر سامنے آئے۔
پونٹنگ کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگ سوال کر رہے تھے کہ کیا بمراہ انجری کے بعد کبھی بھارت کے کلیدی بولر کے طور پر واپس آئیں گے لیکن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں اپنی غیر معمولی کارکردگی سے انھوں نے تمام شکوک و شبہات اور ناقدین کو خاموش کر دیا۔
سابق آسٹریلوی کپتان نے اس بات پر بھی حیرانی کا اظہار کیا کہ بمراہ کس طرح اس کھیل میں اب تک کے بہترین باؤلروں میں سے ایک کے طور پر واپس آئے ہیں، پونٹنگ نے بمراہ کو جدید دور کا بہترین آل فارمیٹ بولر بھی قرار دیا۔
رکی پونٹنگ نے آئی سی سی ریویو میں کہا کہ کچھ سال پہلے کچھ خدشہ تھا جب بمراہ کو انجری ہوئی تھی تاہم وہ بہترین انداز میں واپس آئے ہیں۔ میں کہتا آرہا ہوں کہ بمراہ شاید پچھلے پانچ یا چھ سالوں سے عالمی کرکٹ میں ملٹی فارمیٹ کے بہترین باؤلر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر بغیر رن بنائے آؤٹ

Next Post

سپریم کورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹروں سے کام پر واپس آنے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

سپریم کورٹ نے ہڑتالی ڈاکٹروں سے کام پر واپس آنے کی اپیل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.