جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی میں موسلا دھار بارشیں۔۔ جھلستی گرمی سے راحت ‘خوشگوار موسم ‘ مزید بارشوں کا امکان ہے

کئی علاقے بادل پھٹنے یا بھاری بارشوں کی وجہ سے زیر آب آ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-18
in اہم ترین
A A
۱۲ سے ۱۴؍اپریل تک ہلکی بارشوں کا امکان ‘گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں ہفتے کی صبح سے موسلا دار بارشیں شروع ہوئیں جن سے گرچہ ایک طرف لوگوں کو شدید گرمیوں سے راحت نصیب ہوئی تاہم بعض علاقے بادل پھٹنے یا بھاری بارشوں سے آنے والے سیلابی ریلوں کی وجہ سے زیر آب آگئے ۔
اطلاعات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اچھ گوزہ کلر علاقے میں بادل پھٹنے سے سیلابی ریلے آگئے جن سے علاقے کے ندی نالوں میں پانی کی سطح بڑھ گئی۔انہوں نے کہا کہ پانی سے سڑکیں اور گلی کوچے اور صحن زیر آب آگئے ۔
مقامی لوگوں کے مطابق پانی کئی رہائشی مکانوں کے اندر داخل ہوا جس سے مکینوں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تاہم اس واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
ادھرمعلوم ہوا ہے کہ وسطی ضلع گاندربل کے کنگن ، جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور شوپیاں میں بادل پھٹنے کی وجہ سے بستیاں زیر آب آگئی ہیں۔
نامہ نگار نے بتایا کہ وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں ہفتے کی صبح بادل پھٹنے کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی جس دوران پانی رہائشی مکانوں میں گھس آیا۔ضلعی انتظامیہ کے سینئر آفیسران فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اور پانی کے نکاس کو یقینی بنانے کی خاطر فوری طورپر اقدامات اٹھائیں۔
موسمیات محکموں کی ٹیمیں صورتحال پر کڑی نظر گذر رکھی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق بارشوں کی وجہ سے شہر سری نگر کے کئی علاقوں کی سڑکیں بھی زیر آب ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان سڑکوں، جو سڑکیں کم جھیل جھرنے زیادہ نظر آر ہے ہیں، پر لوگوں خاص کر عمر رسیدہ افراد، خواتین اور بچوں کا چلنا پھرنا مشکل ہوگیا ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر گاڑیاں چلنے سے اٹھنے والی چھینٹیں دور دور تک چلنے والے مسافروں کو اپنی لپیٹ میں لے کر تباہ کرکے رکھ دیتی ہیں۔
دریں اثنا محکمہ موسمیات کے مطابق جموںکشمیر میں۱۸سے۲۰؍اگست تک کئی مقامات پر صبح اور شام کے وقت ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کے مختصر مرحلوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں۲۱سے۲۳؍اگست تک کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں ہوسکتی ہیں۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ جموں خطے میں بھاری بارشوں سے بعض علاقوں میں اگلے تین دنوں کے دوران سیلابی ریلے ، لینڈ سلائینڈنگ، مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کے خطرات ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کمان سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سچندر کمار کی اسپیشل ڈی جی پی سے ملاقات

Next Post

سینئر لیڈرتاج محی الدین بھی آزاد کا ساتھ چھوڑ گئے 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
سینئر لیڈرتاج محی الدین بھی آزاد کا ساتھ چھوڑ گئے 

سینئر لیڈرتاج محی الدین بھی آزاد کا ساتھ چھوڑ گئے 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.