اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی کی گلوبل ساؤتھ کے لیے ‘گلوبل ڈویلپمنٹ کمپیکٹ’ کی تجویز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-18
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

نئی دہلی// ہندوستان نے گلوبل ساؤتھ کے ممالک کو ان کی ترجیحات کی بنیاد پر متوازن اور پائیدار ترقی میں مدد دینے کے لیے ایک جامع ‘گلوبل ڈیولپمنٹ کمپیکٹ’ کی تجویز پیش کی ہے اور تجارت کے فروغ اور صلاحیت کی تعمیر کے لیے دو فنڈز قائم کرکے 35 لاکھ ڈالر کی تعاون کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو تیسری وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس میں اپنے اختتامی بیان میں یہ تجویز پیش کی۔
مسٹر مودی نے ورچوئل طور پر منعقدہ چوٹی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کرنے والے قائدین کے خیالات اور مشوروں کے لیے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ آپ سب نے ہمارے مشترکہ خدشات اور خواہشات کو سامنے رکھا ہے ۔ آپ کے خیالات سے واضح ہے کہ گلوبل ساؤتھ متحد ہے ۔ آپ کی تجاویز ہماری وسیع شرکت کی عکاس ہیں۔ آج کی ہماری بحث نے باہمی ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھنے کی راہ ہموار کی ہے ۔ انہیں یقین ہے کہ اس سے ہمارے مشترکہ اہداف کو حاصل کرنے میں رفتار ملے گی۔
وزیر اعظم نے کہا، "آپ سب کی بات سننے کے بعد، میں آج آپ کے سامنے ہندوستان کی طرف سے ایک جامع ‘عالمی ترقیاتی کمپیکٹ’ تجویز پیش کرنا چاہتا ہوں۔ اس کمپیکٹ کی بنیاد ہندوستان کے ترقیاتی سفر اور ترقیاتی شراکت داری کے تجربات پر مبنی ہوگی۔ یہ کمپیکٹ خود گلوبل ساؤتھ کے ممالک کی طرف سے طے شدہ ترقیاتی ترجیحات سے متاثر ہوگا۔ یہ انسانوں پر مرکوز اور ترقی کے لئے کثیر جہتی ہو گا اور کثیر شعبہ جاتی نقطہ نظر کو فروغ دے گا۔ یہ ترقی کے لیے قرضوں کے نام پر ضرورت مند ممالک پر قرضوں کا بوجھ نہیں ڈالے گا۔ "یہ شراکت دار ممالک کی متوازن اور پائیدار ترقی میں حصہ ڈالے گا۔”

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ارشد ندیم پر اعزازات کی برسات جاری

Next Post

کولکتہ میں ڈاکٹر کے ‘ریپ-قتل’ معاملہ میں سپریم کورٹ میں عرضی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

کولکتہ میں ڈاکٹر کے 'ریپ-قتل' معاملہ میں سپریم کورٹ میں عرضی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.