اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آپ نے سسودیا کی ضمانت کو سچائی کی جیت قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-10
in قومی خبریں
A A
کورونا کیسز میں اضافہ تشویش کی بات نہیں: سسودیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (آپ) نے جمعہ کو دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی ضمانت کو سچائی کی جیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک سازش کے تحت انہیں 17 ماہ تک جیل میں رکھا۔
آپ نے ایکس پر لکھا ‘‘آج سچ کی جیت ہوئی ہے ۔ اس بات میں کوئی صداقت نہیں تھی۔ ہمارے لیڈروں کو زبردستی جیلوں میں رکھا گیا۔ منیش سسودیا کو سازش کے الزام میں 17 ماہ تک جیل میں رکھا گیا تھا۔ کیا بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی منیش سسودیا کے ان 17 مہینوں کا حساب دیں گے ؟
آپ نے کہا ‘‘منیش سسودیا نے یہ 17 مہینے دہلی کے اسکولوں کی تعمیر میں صرف کیے ہوتے لیکن بی جے پی نے انہیں برباد کردیا۔ میں معزز سپریم کورٹ کو نمن کروں گا۔ عدالت کے اس فیصلے سے دہلی کا ہر شہری خوش ہے ۔ اس کے ساتھ مجھے امید ہے کہ وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ستیندر جین کو بھی جلد انصاف ملے گا اور وہ بھی باہر آئیں گے ۔
آپ لیڈر اور راجیہ سبھا ایم پی راگھو چڈھا نے کہا ‘‘آج پورا ملک دہلی تعلیمی انقلاب کے ہیرو منیش سسودیا کی ضمانت پر خوش ہے ۔ میں سپریم کورٹ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔’’
انہوں نے کہا کہ ‘‘منیش سسودیا کو 530 دن تک سلاخوں کے پیچھے رکھا گیا۔ ان کا جرم یہ تھا کہ انہوں نے غریبوں کے بچوں کو بہتر مستقبل دیا۔ پیارے بچو، تمہارے منیش انگل واپس آ رہے ہیں۔’’
پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے کہا ‘‘منیش سسودیا کی ضمانت سچائی کی جیت ہے ۔’’
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے مبینہ شراب گھپلہ میں مسٹر سسودیا کی ضمانت منظور کر لی ہے ، وہ 17 ماہ سے تہاڑ جیل میں بند تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے فون کرکے نیرج کو جیولین تھرو ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

Next Post

سپریم کورٹ نے این ای ای ٹی-پی جی امتحان ملتوی کرنے کی عرضی کو مسترد کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے این ای ای ٹی-پی جی امتحان ملتوی کرنے کی عرضی کو مسترد کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.